اس زاویے سے بھی دیکھیں کہ اردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں سوشل میڈیا نے کیا کردار ادا کیا ہے، اور اردو محفل نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ کم از کم آج سے دس سال قبل تک اردو محفل کا پلڑہ بھاری تھا۔ فی زمانہ فیس بک اور ٹویٹر پر ہر بڑا ادیب اور شاعر موجود ہے اور یو ٹیوب پر بھی بہت کچھ...