نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    42 دونوں اشکال میں موجود ہر نمبر کو آپس میں جمع کیا تو ایک طرف کا حاصل جمع 37 ہے، تو دوسری طرف چھ اضافی بنتے ہیں یعنی 43، تو 42 کا ہندسہ صورت بی میں، عنی چار جمع دو چھ کی صورت میں حذف کر دیے جائیں تو بیلنس ہو جائے گا۔ میری نظر میں 42 اضافی ہندسہ ہے جو کہ شکل یا تصویر بی میں ہے۔
  2. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    عاطف بھائی کا موبائل یا لیپ ٹاپ غائب کرنا پڑے گا۔
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستانیوں کو اب ہر میچ میں دلچسپی محسوس ہونے لگ گئی ہے۔ مثلاًآج خواہ مخواہ جی چاہ رہا ہے کہ ڈھاکہ کے شیر جنوبی افریقہ کو ہرا دیں۔
  4. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    ہوا۔
  5. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    زندہ ہیں دانت، زندہ ہیں۔
  6. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    دانت۔ زندہ ہیں دانت، زندہ ہیں۔ کھانے سے پہلے بھی صاف کیے جا سکتے ہیں، بعد میں بھی۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رعبِ اوتار اور ماضی کی پیشنگوئیوں کے پیش نظر نہ چاہتے ہوئے بھی یقین کرتے ہی بنے گی۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شروع ہو گیا کام ۔۔۔ :) ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟ 14 اکتوبر کو بھارت سے ٹاکرے میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے ورلڈکپ میں پیر ایسے لڑکھڑائے کہ اب صورتحال یہ ہے کہ ٹیم کا سیمی فائنل تک کی رسائی کا سفر ایک بار پھر دوسری ٹیموں کی ہار یا جیت یا پھر اگر مگر پر منحصر...
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کل ٹیم کے ہارنے کے بعد ایک کھلاڑی جو ایک معروف شخصیت کے بھانجے ہیں، اُن پر سفارشی ہونے کا گمان ہوا۔ اچھی بھلی تقریر / مراسلہ تیار کر لیا مگر جب اُن کی ون ڈے ایوریج دیکھی تو اڑتالیس تھی، اس لیے پورا مراسلہ حذف کرنا پڑ گیا۔ اب کسی اور کھلاڑی کی تلاش میں ہوں جس پر غصہ اتارا جا سکے۔
  10. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    دیوار کے بعد اب کمرے کی چھت ہی بچ رہی ہے۔ اب اس کو گرانے کے اسباب تلاش کرتی پھر رہی ہیں۔
  11. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم خود بھی جانے انجانے میں ایسا کرتے رہتے ہیں۔ کوئی یاد دلائے تو اپنا سا منہ لے کر پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔
  12. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    افغان ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور اُن کی کارکردگی ظاہر کرتی ہے کہ وہ مستقبل میں کرکٹ کے حوالے سے ایک اُبھرتی ہوئی نیشن ہے۔ یہ امر اپنی جگہ خوش آئند ہے کہ رفتہ رفتہ اچھی کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سنا ہے امریکہ میں اب کرکٹ کا جنون بڑھتا جا رہا ہے۔ اولمپکس میں...
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نہیں جناب، اگر کچھ اپ سیٹ ہو گئے تو اب بھی ممکن ہے، مگر اس کے لیے کافی لمبا چلہ کاٹنا ہو گا، بہت سی دعائیں بددعائیں کرنا ہوں گی۔
  14. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (650) اُردل 5/7 ⬛🟦🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    تارِیخ۔
  16. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آپ کا اندازہ دُرست نکلا۔
  17. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    افغان ہم سے اچھا کھیلے اور جیت اُن کے نام ہو جائے تو وہ اس کے بجا طور پر حق دار ہیں۔
  18. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رات کبھی باقی تھی، بات کبھی باقی تھی۔
  19. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    حارث روؤف سے اوور کروانا چاہیے۔ شاید ایک آدھ وکٹ مل جائے۔
Top