زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
کچھ دیر رک جائیں۔ افغان ٹیم بھی بلنڈرز کرنے کی پوری اہلیت رکھتی ہے۔
علی وقار
Post #811
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
علی وقار
Post #809
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی
تدوین بھی نہیں ہو سکتی۔ :(
علی وقار
Post #65
اکتوبر 23، 2023
فورم:
گپ شپ
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
واقعی، ایک وکٹ تو گری۔
علی وقار
Post #807
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی
میں نے جواب دے بھی دیا ہے۔ ایک لاکھ پھل آپ کے منتظر ہیں۔
علی وقار
Post #63
اکتوبر 23، 2023
فورم:
گپ شپ
دماغ لڑائیے
ایک لاکھ آم۔ جواب ہے، آم۔
علی وقار
Post #47
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
افغان بلے باز پاکستانی باؤلرز کی ایسے مرمت کر رہے ہیں جیسے یہ کلب لیول کے کرکٹرز ہوں۔ کسی طرح کا کوئی پریشر نہیں لگ رہا ان پر۔
علی وقار
Post #805
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
اگر تو افغانستان اس اسکور کا کامیابی سے تعاقب کر لیتا ہے تو پھر جان لینا چاہیے کہ ہماری ٹیم سیمی فائنل میں جانے کے واقعی قابل نہیں ہے۔ ان سے مزید توقعات وابستہ کرنا غیر مناسب ہے۔
علی وقار
Post #803
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ایک وکٹ گرنے کی دیر ہے۔
علی وقار
Post #799
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دماغ لڑائیے
میرا بھی یہی جواب ہے۔ اب پانچ کو تین سے ضرب دیجیے۔
علی وقار
Post #44
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
پورے پانچ نمبر دے دیجیے میری جانب سے۔
علی وقار
Post #43
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی
ع کا چکر ! اگلا نمبر عبدالصمد کا ہونا چاہیے۔
علی وقار
Post #56
اکتوبر 23، 2023
فورم:
گپ شپ
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
اس اسکور کو غنیمت تصور کیا جانا چاہیے۔
علی وقار
Post #794
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
نائب کپتان نے چارج سنبھال لیا۔ دھیرے دھیرے سفینہ اپنی منزل کی جانب گامزن۔
علی وقار
Post #791
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دماغ لڑائیے
اوہ، معذرت۔
علی وقار
Post #35
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
صورت حال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ کپتان اور نائب کپتان کریز پر موجود ہیں۔ بابر اعظم نے نصف صد اسکور مکمل کر لیا ہے۔ موسم بھی خوشگوار ہے۔
علی وقار
Post #787
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
بابر اعظم کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہو گئی ہے۔
علی وقار
Post #783
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
پچ نسبتاًسلو ہے۔
علی وقار
Post #778
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دماغ لڑائیے
تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔ :)
علی وقار
Post #29
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
میرے خیال میں پہلے بلے بازی کا فیصلہ مناسب ہے۔
علی وقار
Post #770
اکتوبر 23، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top