نتائج تلاش

  1. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    مری باتوں سے اب آزردہ نہ ہونا ساقی اس گھڑی عقل مری مجھ سے جدا پھرتی ہے شیخ ظہور الدین حاتم
  2. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    مجھے مناؤ نہیں میرا مسئلہ سمجھو خفا نہیں میں پریشان ہوں زمانے سے لیاقت علی عاصم
  3. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم ساحر لدھیانوی
  4. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا بشیر بدر
  5. علی وقار

    چِڑچِڑے اشعار :)

    اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو منور رانا
  6. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    🇺🇸 US Dollar (USD) to 🇹🇷 Turkish Lira (TRY) exchange rate 2010: 1.50 2011: 1.68 2012: 1.80 2013: 1.90 2014: 2.18 2015: 2.72 2016: 3.02 2017: 3.64 2018: 4.84 2019: 5.68 2020: 7.02 2021: 8.89 2022: 16.57 2023: 27.80
  7. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    ایک صاحب/صاحبہ ضرب الامثال اور کہاوتوں کی کھوج میں ہیں: ضرب المثل اور کہاوتیں
  8. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    ہمارے مہمان شعلہ بیان مقرر بننے کے لیے اشعار کی تلاش میں ہیں: اشعار کے استعمال سے شعلہ بیان مقرر بنیے
  9. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    ایک مہمان اردو زبان میں دعوت ناموں کی لڑی میں موجود ہیں: مبارکباد - دعوت نامے اردو زبان میں
  10. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    فلم افشاں کے لیے تسلیم فاضلی کا یہ گیت بہت معروف ہوا، خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے / کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے ! اسی گیت کے بول ہیں، خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں ستم تو یہ ہے کہ انجان بن کے آئے ہیں ! کچھ یہی صورت ہے کہ اردو محفل میں ارکان کے علاوہ ہمہ وقت کئی مہمان...
  11. علی وقار

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وعلیکم السلام، اس نام سے تو کتاب نہ ملی تاہم یہاں دیکھیے، شاید کچھ مدد مل پائے۔
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (641) اُردل 4/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    عاطف بھائی، کس کا شعر ہے؟ بہت اعلیٰ!

    عاطف بھائی، کس کا شعر ہے؟ بہت اعلیٰ!
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انڈین ٹیم ذہنی و اعصابی طور پر کافی مضبوط ثابت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ چونکہ ورلڈکپ میں پاکستان کے مقابلے میں ہندوستان کا ریکارڈ غیر معمولی حد تک شاندار ہے، اس لیے بھی اعتماد نام کی شے ہمارے کھلاڑیوں میں نظر نہیں آتی ہے۔ آل راؤنڈرز کی بہتات ہے جب کہ اسپیشلسٹ کھلاڑیوں کی شدید کمی ہے۔ شاہین بھی آف...
  15. علی وقار

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    رزلٹ سے مراد ہماری ٹیم کا رزلٹ ہے۔ :)
  16. علی وقار

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    میچ کا رزلٹ بھی ایک جیسا ہے؟
  17. علی وقار

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    پاکستان میں رہنے والوں کی موجیں لگی ہیں۔ ٹی وی میسر نہیں تو کوئی ایشو نہیں۔ پی ٹی وی فلکس پر مفت میں میچ دیکھیے۔ شوق ڈاٹ کوم کی ویب سائٹ پر محض آٹھ دس روپے خرچ کر کے میچ دیکھا جا سکتاہے بغیر اشتہارات کے۔
Top