نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ تو آپ کو پہلے پانچ سے سات اوورز میں نظر آ جائے گا۔ :)
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نہیں جی، رمیز کا قصور ہے۔
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    احمد بھائی، 200 تو چھوڑیں 300 بھی نہ ہو سکے۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شاہین توقعات پر پُورا اُترے۔ انہیں آؤٹ ہونے کے کئی مواقع ملے مگر فائدہ نہ اٹھا پائے۔
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انڈیا بھی کولیپس کر سکتا ہے عاطف بھائی۔
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شاہین سے ننھی منی توقعات وابستہ ہیں۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب تو نواز سے ، بہ امر مجبوری، بے پناہ توقعات وابستہ ہیں۔ امید ہے 200 سے اوپر لے جائیں گے۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سعود شکیل سے بہت سی توقعات ہیں۔
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رمیز کی تو کیا ہی بات ہے! حتیٰ کہ شاستری کی کمنٹری بھی کافی بہتر ہے۔
  10. علی وقار

    متبادلات!

    زبردست۔
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وکٹیں ہاتھ میں رہیں تو بالکل 300 سے اوپر کا اسکور بنتا نظر آتا ہے۔
  12. علی وقار

    متبادلات!

    اپنی رائے بھی پیش فرما دیں، اگر اس معاملے میں کوئی ہے۔
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ٹنڈولکر اور وقار یونس کی کمنٹری میں بالکل بھی جان نہیں۔
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اچھی بال تھی۔ پڑ کر باہر کی طرف نکلی، بلے کا بیرونی کنارہ لیا، وکٹ کیپر نے آسان کیچ لیا اور یوں امام آؤٹ۔ امید ہے کہ کہ دیگر امام کی پیروی نہ کریں گے۔
  15. علی وقار

    متبادلات!

    اگر آپ چاہیں تو۔
  16. علی وقار

    متبادلات!

    سافٹ ویئر کا معاملہ ہے تو شاید ذرائع اور اوزار دونوں ہی درست نہ ہوں اور معاملہ وسائل پر آ کر ختم ہو۔
  17. علی وقار

    متبادلات!

    میرے ناقص خیال میں، عام طور پر اردو میں بھی پروڈکٹوٹی ٹولز ہی لکھا جاتا ہے اور یہی بہتر ہے۔ تاہم، متبادل کے طور پر، بار آور ذرائع، ثمر آور ذرائع، پیداوری ذرائع چل سکتا ہے۔
  18. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (640) اُردل 6/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. علی وقار

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    سید صاحب، یقین نہیں آیا کہ آپ بھی کسی میرا کے غم میں مبتلا ہیں اور شاعر ہو گئے۔
Top