میرے خیال میں، اسلام نے قدغنیں لگا رکھی ہیں۔ واضح الفاظ میں کہوں تو اسلام ڈکٹیٹ کرتا ہے اور ایک مسلم کو علوم و فنون کے حوالے سے دین کے بتائے ہوئے راستوں پر چلنا پڑتا ہے۔ اسلام میں داخل ہونے کے بعد، آپ کو بہت کچھ ترک کرنا پڑتا ہے۔ آپ کی تحریر و تقریر اور جملہ فنون کے حوالے سے آزادی  وہیں تک محدود...