ایک لطیفہ یاد آ گیا،
ٹریفک کانسٹیبل (خاتون سے):”محترمہ! جس کار نے آپ کو ٹکر ماری تھی آپ نے اس کا نمبر تو دیکھا ہو گا؟“۔ خاتون (سوچتے ہوئے):”نہیں، میں نے اس کا نمبر تو نہیں دیکھا البتہ اُس کار میں ایک اسمارٹ سی عورت بیٹھی تھی جس نے پنک کلرکا سوٹ پہنا ہوا تھا جس کا کپڑا پانچ سو روپے میٹر والا تھا۔...