بظاہر سادہ سا شعر ہے۔ شاعر خود کو ایک پھول تصور کرتا ہےاور اس کی خوشبو اس کے محبوب کے دم سے ہے۔ اندیشہ یہی ہے کہ اگر کہیں خوشبو رخصت ہو جائے گی تو پھول کی مہک بھی جاتی رہے گی اور اس بے خوشبو پھول کی کوئی خاص وقعت نہ رہ جائے گی، بس زیبِ نگاہ ہی بنا رہ جائے گا۔ میرے خیال میں، اس کیفیت کی عکاسی اس...