نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    میرا طریقہ اس ویب سائٹ پر جائیں تصویر اپ لوڈ کریں، ڈائریکٹ لنک کو کاپی کریں اور یہاں اوپر امیج کی علامت پر کلک کر کے اسے یہاں پوسٹ کر دیں۔
  2. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    یہ عامر گولڑوی بھائی کا جواب ہے مجھے کوئی مستند لغت درکار ہے کہ میرے تو رنگ ہی اُڑ گئے یہ نیرنگی دیکھ کر! شَنگرَفی، مَلاگیِری، عُنابی، کپاسی، کبُودی، شُتُری، زَمَرُّدی، پیازی، قِرمِزی، کاہی، کاکریزی، اَگرئی، کاسنی، نُقرَئی، قَناوِیزی، موتیا، نِیلوفَری، دھانی، شَربَتی، فالسئی، جامنی، چمپئی،...
  3. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    یعنی کہ ٹھنڈے دودھ میں پھونکیں نہ ماری جائیں گی۔
  4. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    میں ایک بار پھر ڈیڑھ نمبر پانا/کھونا نہیں چاہتا۔
  5. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    مشکل سوال ہے، محض شریک ہونے کے لیے جواب لکھ دیتا ہوں۔ نیلا، سرمئی، نارنجی، زرد، سرخ، سفید، سیاہ، وغیرہ۔
  6. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    دوسری پوزیشن کے لیے کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔
  7. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    میں تو فریق بھی نہ ہوں، مجھے زبردستی فریق بنایا گیا ہے۔ میں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانا چاہتا۔
  8. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    میرے خیال میں، انہیں پانچ نمبر دے دیجیے کیونکہ اُن کا جواب پہلے آیا اور درست تھا۔
  9. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    کون سا پہلی بار ہے۔ ہمسائے اور ان کے چالیس گھروں تک کے پڑوسی عادی ہو چکے ہوں گے۔
  10. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    نہیں، انصاف کا تقاضا ہے کہ عاطف بھائی کو پورے پانچ نمبر دے دیے جائیں۔ ہمارا جو دماغ کا دہی الگ سے بنا ہے، اس کا بدلہ ہم آپ سے بعد میں لیں گے۔ :)
  11. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    لڑی اور لڑکی کا اعتبار جاتا رہے گا۔ :) یہ سازش ہم نہ ہونے دیں گے۔ :)
  12. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    کیوں کہ نہیں، نہیں ہوتا ہے۔
  13. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    عاطف بھائی نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مجھے اپنے ڈیڑھ نمبر خطرے میں محسوس ہو رہے ہیں۔
  14. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    وہ بھی اردو میں یہی کہہ رہے ہیں کہ نو پرائم نمبر نہ ہے۔
  15. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    گُلِ یاسمیں پانچ یا ساڑھے تین نمبر لڑھکا دیجیے ادھر۔
  16. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اچھا تو یہ جواب تھا۔ اب سمجھا۔ ہانک کر آ گیا ہوں۔ نکالیے ڈیڑھ نمبر۔
  17. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    اے میں 2 جفت باقی طاق، بی میں 15 جفت بقیہ طاق۔
  18. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    دماغ کو پھر ریاضی سے لڑایا گیا، ایک اور زوردار دھماکہ ہوا، اب نتیجہ دیکھیے ، غلط جواب ہے تو ایک اور موقع عنایت فرمائیے۔
  19. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    اے میں 9 اور بی میں 15 اے میں 9 اس لیے کہ یہ پرائم نمبر نہیں، بقیہ سب پرائم نمبرز ہیں اور بی میں 15 طاق ہے، بقیہ سب جفت۔
  20. علی وقار

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    کوشش کر لیتا ہوں ایک بار پھر۔ جو حکم۔
Top