اب تو کوئی معجزہ ہی ہو کہ یہاں سے میچ جیت لیا جائے!
ورلڈ کپ تو شاید ہاتھ سے گیا، مگر یہ ماننا پڑے گا کہ ہمارے شہزادے اشتہارات کی حد تک میڈیا پر چھائے رہے۔ عملی میدان میں ان کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ آج کا میچ ہارنے کے بعد غالباً ہماری ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گی اور زیادہ دکھ بھی نہ ہو گا...