پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے چاروں میچز جیتنے ہوں گے۔ تین جیت گئے تو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے دیگر ٹیموں کی کارکردگی کے مرہون منت رہنا ہو گا۔ فی الوقت تو یہ صورت حال ہے۔ دو میچز مضبوط ٹیموں کے خلاف ہیں یعنی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ۔ بقیہ میچز بنگلہ دیش اور انگلستان کے ساتھ ہیں۔
Quotes
کا اردو ترجمہ کیا ہو گا؟ خیال رہے کہ یہ اقتباس والا Quote نہیں ہے۔ اس کو کسی اثاثے کی موجود ہ قیمت کہا جا سکتا ہے۔ اردو میں موزوں لفظ کیا ہو سکتا ہے یا ہونا چاہیے؟
جبر نے جب مجھے رسوا سر بازار کیا
صبر نے میرے مجھے صاحب دستار کیا
اپنے ہاتھوں میں کدورت کی کدالیں لے کر
میرے اپنوں نے مری ذات کو مسمار کیا
چاند نے رات مرے ساتھ مرے دکھ بانٹے
صبح سورج نے بھی گریہ سر دیوار کیا
آگ اشجار کو لگنے سے کئی دن پہلے
میں نے رو رو کے پرندوں کو خبردار کیا
جب ہوا...
choose images
پر کلک کریں، پھر تصویر کو منتخب کر کے اپلوڈ کریں، اس کے بعد اگلی اسکرین پر جو آپشن آئیں گے، اس میں ڈائریکٹ لنک کو کاپی کر لیں اور یہاں پر تصویر کی علامت پر کلک کر کے وہاں دی گئی فیلڈ میں پوسٹ کر دیں۔