شمشاد بھائی ہی یہ زیادہ تر اپ ڈیٹس دیتے تھے۔ کل سے شاید وہ مصروف ہو گئے۔ انڈیا نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ کوہلی ایک بار مرد بحران ثابت ہوا مگر میں اصل کریڈٹ شامی کی بہترین باؤلنگ کو دوں گا۔ انڈیا کی سیمی فائنل میں جگہ اب کنفرم ہی سمجھی جا سکتی ہے۔ نیوزی لینڈ سے کچھ غلطیاں ہوئیں وگرنہ میچ اس سے...