ملک اب بدلے گا
جاوید چوہدری  جمعرات 29 اپريل 2021
میاں نواز شریف 19 نومبر 2019 کو علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ ملک میں آج بھی یہ تاثر ہے یہ ڈیل کے ذریعے باہر گئے ہیں اور یہ ڈیل اسٹیبلشمنٹ نے حکومت کی مرضی کے بغیر کی تھی‘ یہ تاثر جمعہ 23 اپریل کی رات سینئر صحافیوں کے سامنے زائل کر دیا گیا۔
ہمیں...