نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    رانا ثناء اللہ کی سرکاری افسران کو دی جانے والی حلال دھمکی
  2. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب Published On 02 May,2021 10:45 pm لاہور: (دنیا نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے سیالکوٹ کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان بازار میں انتظامی افسر کے ساتھ غیر مہذب برتاؤ کی مذمت کرتے ہیں۔ جواد رفیق ملک کی جانب سے...
  3. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    عمران حکومت پر لگنے والا ہر الزام بالکل درست ہے۔ کسی تحقیق کی ضرورت نہیں۔ ہر الزام لگانے والا سو فیصد سچ بول رہا ہے۔ عائشہ گلالئی، ریحام خان کے عمران خان پر الزامات بھی بالکل درست ثابت ہوئے۔ جو اس سے اختلاف کرتا ہے وہ ٹرول ہے اور اسے منفی ریٹنگ ملے گی۔
  4. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    یوٹرن صرف عمران خان لیتا ہے۔ باقی سب کے سب اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ بشیر میمن اتنا بڑا جمہوری انقلابی تھا تو فائز عیسی کیس کے دوران بطور گواہ حکومت کیخلاف شواہد عدالت کو دیتا۔ اس کی زبان عین اسوقت کھلی جب فائز عیسی کیس کے حتمی فیصلے پر سوشل میڈیا میں ایک طوفان برپا تھا۔
  5. جاسم محمد

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    دن رات محنت کا ثمر ہی تو مل رہا ہے۔ بیروکریسی سے لیکر عدلیہ اور عدلیہ سے لیکر الیکشن کمیشن تک سب ن لیگ کی انگلیوں پر ناچ رہے ہیں
  6. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    بشیر میمن نے پروگرام میں کہا کہ وہ اس حق میں ہیں کہ عدالتی کمیشن تشکیل دینا چاہیے جو اس معاملے کو دیکھے اور 'اگر میں جھوٹا ہوں تو بھی ثابت ہوگا اور اگر میں سچا ہوں تو ثابت ہوجائے گا'۔ چونکہ یہ الزامات سنگین نوعیت کے ہیں اور یہاں مستقبل کے چیف جسٹس کا معاملہ ہے تو عدالت کو چاہیے کہ ایک جوڈیشل...
  7. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    بشیر میمن مختلف انٹرویوز میں سو الزامات لگائیں۔ ان میں سے دو الزامات آگے پیچھے میچ کر جائیں تو ہو بہو وہی بات کی ہے؟ وزیر اعظم یا ان کے مشیروں نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے تو عدالت جائیں۔ وہاں قاضی فائز عیسی اپنے خلاف جھوٹا ریفرنس بنانے پر حکومت کو سزا دینے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ اس سے اچھا موقع...
  8. جاسم محمد

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    اسی لئے ہمارے انتخابات کا سارا کام حساس ادارے کرتے ہیں، شوباز شریف
  9. جاسم محمد

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی ویب ڈیسک اتوار 2 مئ 2021 انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشاء اور اعتماد سے ہوتا ہے، شہباز شریف فوٹو: فائل لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی...
  10. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    مبارک ہو۔ آپ کے سب سے پسندیدہ دیسی لبرل اخبار نے تحریک انصاف جائن کر لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں جسٹس قاضی فائز کا نام نہیں لیا، بشیر میمن - Pakistan - Dawn News
  11. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    قائد اعظم کی نیت پر شک نہیں البتہ کانگریس نے بھی تقسیم ہند میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ نہرو اور سردار پٹیل چاہتے تھے کہ برصغیر کے مسلمان تقسیم ہو جائیں اور یوں ہندو اکثریت کا متحد ہو کر مقابلہ نہ کر سکیں۔ جبکہ گاندھی اور مولانا ابوالکلام آزاد مرتے دم تک برصغیر کو متحد دیکھنا چاہتے تھے۔
  12. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ریاست پاکستان اگر اسلام یا مسلمانان ہند کے نام پر بھی حاصل کی گئی تھی تو بانیان کا یہ فرض بنتا تھا کہ یہاں کے شہریوں کو ایک پاکستانی قوم بنا کر جاتے۔ وہ تو الٹا یہاں تقسیم در تقسیم کر کے چلے گئے۔ جیسے قائد اعظم نے مشرقی پاکستان میں دورہ کے دوران اعلان کیا کہ پورے ملک کی قومی زبان اردو ہوگی...
  13. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ریاست پاکستان بنانے والوں سے بالکل یہی غلطی سرزد ہوئی ہے۔ ملک کا نام اسلامی جمہوریہ رکھا گیا جو کہ اپنے آپ میں سب سے بڑا تضاد ہے۔ جمہوریہ جمہوریہ ہوتی ہے۔ اس میں کسی خاص مذہب کی اجارہ داری قائم نہیں کی جا سکتی۔ آج ۷۰ سال بعد اس زبردستی کے امتزاج کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان صحیح معنوں میں جمہوریہ...
  14. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    الزامات تو کوئی بھی لگا سکتا ہے۔ عدالت میں ثابت ہونے تک ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
  15. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    کپتان عوام کو سکھا رہا ہے کہ اس کے جانے کے بعد وزرا اعظم پر تنقید کیسے کرنی ہے۔ وگرنہ ایک وقت تھا کہ ہمیں پرچی والا بھی بہت پیارا سا وزیر اعظم لگتا تھا۔
Top