نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’یورپی یونین کےتحفظات دورکرنے کوتیار،توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا‘ وزیر اعظم

    الف نظامی ہن آرام اے؟ عمران خان اب فارن فنڈڈ نہیں رہا؟ :(
  2. جاسم محمد

    ’یورپی یونین کےتحفظات دورکرنے کوتیار،توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا‘ وزیر اعظم

    یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد؛ حکومت کا ناموس رسالتؐ قانون پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ نمائندہ ایکسپریس پير 3 مئ 2021 قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر بھی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ (فوٹو : فائل) اسلام آباد: حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف...
  3. جاسم محمد

    ’یورپی یونین کےتحفظات دورکرنے کوتیار،توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا‘ وزیر اعظم

    ’یورپی یونین کےتحفظات دورکرنے کوتیار،توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا‘ Published On 03 May,2021 07:41 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عالمی دنیا کو دو ٹوک اور واضح پیغام دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین...
  4. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    نجی کمپنی میں ملازمت کرنے والوں کو دھڑکا لگا رہتا ہے کہ ٹھیک سے کام نہیں کریں گے تو جاب چلی جائے گی۔ سرکاری ادارہ یا محکمہ میں کام کرنے والوں کو ایسا کچھ خوف و خطرہ نہیں۔ ایک دفعہ سرکاری نوکری مل گئی تو ۷ نسلوں تک مال سمیٹنے کا موقع ملے گا۔ اور ہڈ حرامی پر زیادہ سے زیادہ سزا “ٹرانسفر”۔ حکومت...
  5. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    قومی منافقت کے حالات دیکھ دیکھ کر۔ نواز دور میں سرکاری افسران کی بے عزتی کرنے پر خادم اعلی زندہ باد۔ عمران دور میں انہی سرکاری افسران کی بے عزتی پر “سیاست دان کی جرات کیسے ہوئی جو اتنی محنتی سرکاری افسر کو ڈانٹے” :)
  6. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    فوج بیرکوں میں واپس چلی جائے لیکن سیاسی وابستگی سے لیس بیروکریسی، عدلیہ و صحافتی طبقہ کو ہاتھ نہ لگایا جائے: پاکستان کے جمہوری انقلابی لیڈرز
  7. جاسم محمد

    سرکاری افسر کیساتھ غیر مہذب برتاؤ قابل مذمت ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

    اسسٹنٹ کمشنر بھی اندر سے پٹوارن نکلی
  8. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    اے آر وائی ویسے ہی بدنام ہے۔ حالانکہ سب سے زیادہ جھوٹی خبریں جیو، ڈان، ۲۴ نیوز والے دیتے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    جتنے جھوٹے الزامات پاکستانی سیاست دان، صحافی، اینکرز ایک دوسرے پر لگاتے ہیں۔ اگر یہ سب برطانیہ میں ہو رہا ہوتا تو سب کے سب ہتک عزت کے مقدمات بھگت بھگت کر کنگال ہو چکے ہوتے۔
  10. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    پاکستان میں عوام کا اعتبار حکومت مخالف پارٹی کیساتھ تب تک رہتا ہے جب تک وہ پارٹی خود حکومت میں نہیں آجاتی۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں یکے بعد دیگرے کوئی بھی جماعت حکومت نہیں بنا پائی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ قوم کے اس مزاج کو سمجھتے ہوئے اسی لیے ہر الیکشن سے قبل اپنے گھوڑے کسی اور جماعت میں شامل کرنا شروع کر دیتی ہے۔
  11. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    برطانیہ میں میڈیا پر جھوٹے الزامات لگانے پر ہتک عزت کے بھاری جرمانے ہوتے ہیں۔ ادھر پاکستان میں جھوٹے الزامات لگانے والے کی واہ واہ ہوتی ہے۔
  12. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں آزادی صحافت کا مطلب ہے روزانہ کی بنیاد پر فیک نیوز پھیلاؤ اور پھر پکڑے جانے پر معافی مانگ لو۔ فیک نیوز پھیلانے پر کوئی ندامت یا اصلاح نہ کرو
  13. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    بات میں وزن ہے اگر فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ساتھ دیگر سویلین بیروکریسی، ججز، صحافتی طبقہ وغیرہ بھی سیاست سے نکل کر اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری نبھانا شروع کرے۔ اب ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ فوج بیرکوں میں واپس چلی جائے جبکہ سویلین طبقات رائیونڈ اور لندن سے ہدایات لیتے رہیں۔ نظام ٹھیک کرنا ہے تو...
  14. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    اس کا اور کتنا وزن برداشت کرنا ہے؟ تین بار وزیر اعظم بنا کر بھی کسر پوری نہیں ہو رہی۔
  15. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    سزا یافتہ مجرم، جعلی بیماریوں کے نام پر بھگوڑے نے بھی انتخابی اصلاحات مسترد کر دی۔ اب حکومت آزادی کیساتھ انتخابی اصلاحات کر سکتی ہے۔ کیونکہ جو موجودہ نظام میں الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کرتے وہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ساتھ بھی یہی تماشہ کریں گے۔ لیکن تب فرق یہ ہوگا کہ موجودہ دور کے برعکس کاغذی...
  16. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    پنڈی بوائز کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ان نکمے سیاست دانوں کی جان ووٹوں کے ڈبے میں قید ہے۔ اب تو خیر سے ووٹنگ مشینیں لائی جا رہی ہیں جس کا سافٹویر پنڈی بوائز کی تحویل میں رہے گا۔ تاکہ بوقت ضرورت اسے اپڈیٹ کیا جا سکے۔
  17. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    اسٹیبلشمنٹ نے ۱۹۹۰ کے الیکشن میں نواز شریف کے حق میں دھاندلی کروائی۔ اس کا عدالت عظمی میں اعتراف بھی کیا۔ اس الیکشن کے علاوہ ہر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات سول انتظامیہ پر لگے ہیں۔ جس پر آج تک کسی نے معافی مانگی نہ اصلاح کی۔ 1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM
  18. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    الیکشن کے دوران بطور سیکورٹی فوج کو بلوا لیں تو اس پر دھاندلی کا الزام لگ جاتا ہے۔ اور جب فوج موجود نہ ہو تو سیکورٹی کے فقدان کی وجہ سے پورا الیکشن دوبارہ کروانا پڑتا ہے۔ جیسا کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ہوا۔ اور کل بلدیہ الیکشن میں مفتاح اسماعیل کی انوکھی فرمائش آئی کہ ووٹ سے بھرے ڈبے فوج کی...
Top