نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    انفرادی حیثیت میں انتہائی کٹر مذہبی ہونا بھی کوئی بری بات نہیں۔ مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں ملک کا دستور، قانون یا حکومت مذہبی لبادہ اوڑھ لے اور یوں مذہبی طبقہ کی نوکری چاکری شروع کر دے۔ جب تک ریاست اپنے مذہبی و غیر مذہبی شہریوں کو ایک جیسی نگاہ سے نہیں دیکھے گی تب تک مذہبی آزادی کا حصول بھی...
  2. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    بھارت اور بنگلہ دیش کا آئین کاغذ پر سیکولر ہے البتہ عملا وہاں بھی ہر طرف مذہبی منافرت کے ہی ڈیرے لگے ہوئے ہیں۔ قائد اعظم کی خواہش پر اگر پاکستان کا آئین سیکولر بنا دیا جاتا تو تب بھی موجودہ حالات ہمسایہ ممالک سے زیادہ مختلف نہ ہوتے۔
  3. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کل ایک صحافی نیب کیسز کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد لکھتا ہے کہ ریاست پاکستان احتساب کا ایک اصول اپنا چکی ہے: طاقتور کو چھیڑو نہیں، کمزور کو چھوڑو نہیں! :)
  4. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آئی ایم ایف سے ۲۲ بار بھیک مانگنے کے بعد بھی قوم ایسے اکڑتی ہے جیسے پاکستان آئی ایم ایف کو قرضہ دے رہا ہو! :)
  5. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ہاں ۲۰۱۳ الیکشن سے قبل اصلاحات لانے کا معاہدہ کیا تھا مگر ایک اصلاح نہیں کی اور یوں دھاندلی سے بھرپور الیکشن منعقد ہوا۔ الف نظامی
  6. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    یعنی دیسی لبرل کسی حال میں خوش نہیں۔ حکومت دھرنوں کے نام پر ان نہتے لوگوں کو قومی شاہراہیں بلاک کرنے دے تو ریاستی رٹ کدھر ہے؟ حکومت پر امن طریقہ سے دھرنا ختم کرنے کیلئے ان نہتے لوگوں کے مطالبات تسلیم کر لے تو حکومت نے معاہدہ کیوں کیا؟ اور اگر حکومت ان نہتے لوگوں کے مطالبات تسلیم کیے بغیر ریاستی...
  7. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    دھرنا پر امن برخواست کرنے کیلئے معاہدہ کرنا مجبوری تھی۔ اور اسے پورا نہ کرنا بھی ایک مجبوری ہے۔ دیسی لبرلز تنقید کرتے چلے جا رہے ہیں لیکن مسئلہ کا حل نہیں بتا رہے ۔
  8. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    تحریک لبیک کیساتھ پچھلی حکومت نے بھی معاہدہ کیا تھا جسے من و عن پورا کیا گیا۔ وہاں سارا الزام فوج پر لگا دیا کیونکہ حکومت نے آئی ایس آئی کو معاہدہ کا ضامن مقرر کیا تھا۔ اب جب اس حکومت نے فوج کو درمیان میں لائے بغیر اسی تحریک لبیک سے معاہدہ کیا اور پھر پاکستان کے مفاد میں اسے پورا نہیں کیا تو...
  9. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    اسی لئے ریاست آئیندہ بھی ان مذہبی جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہے گی۔
  10. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کس کے کیا مذہبی عقائد ہیں ریاست کا مسئلہ نہیں۔ آئین پاکستان کی بنیادی شقوں کے تحت ہر شہری کو مذہبی آزادی دینا اور اس کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ البتہ ۱۹۵۳ کے اینٹی قادیانی فسادات سے ریاست ان مذہبی جتھوں کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے۔ حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے ناکام...
  11. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    اس پوسٹ کو اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک حکومت نے معاہدہ کیوں کیا کی وجہ ازبر نہ ہو جائے۔
  12. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    حکومت وعدہ پورا کر دے تو پاکستانی معیشت کیساتھ کیا ہوگا؟
  13. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ قادیانیوں کو مسلمان نہیں مانتے تو نہ مانیں۔ کون مجبور کر رہا ہے؟ البتہ آپ قادیانیوں کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ خود کو مسلمان نہ کہیں۔ جیسا کہ دوسری آئینی ترمیم اور آرڈیننس ۲۰ مطالبہ کرتا ہے۔ یہ آئین کی بنیادی شق مذہبی آزادی سے متضاد ہے۔
  14. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    اہل تشیع، اہل سنت، دیو بندی، بریلوی، وہابی و دیگر فرقے سب اپنے اپنے برینڈ کے اسلام کو ہی ٹھیک مانتے ہیں۔ اسلام کا کاپی رائٹ کسی کے پاس نہیں ، یوں جعل سازی کا بہتان بھی کسی پر نہیں لگایا جا سکتا۔
  15. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ریاست کی رٹ عوام و انسانی حقوق کی تنظیمیں قائم کرنے ہی کب دیتی ہیں؟ ادھر پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں برسانا شروع کر دیتے تو ادھر “حکومت نے عاشقان رسول شہید کر دئے” کا پراپگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ اتنی تو منافقت ہے یہاں۔
Top