اسرائیل نے دنیا میں سب سے زیادہ تیز رفتاری سے اپنی 60 فیصد سے زائد آبادی کو فائزر ویکسین لگوا کر کورونا وائرس پر قابو پا لیا ہے
Israel records no new daily COVID deaths for first time in 10 months
وزیراعظم نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج طلب کرلی
ویب ڈیسک جمع۔ء 23 اپريل 2021
احتیاط نہ کی گئی تو آنے والے دنوں میں بھارت جیسے حالات ہوجائیں گے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کو مدد کہا ہے۔
کورنا کے...
دیسی لبرل دانشوروں کے مطابق فوج کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں آنے کا جواز یہ تھا کہ ملک میں مارشل لا نافذ تھا۔ اسلئے اگر کسی جمہوری انقلابی لیڈر نے بوٹ چاٹ کر اقتدار حاصل کر لیا تو اس میں کیا برائی ہے؟ ہاں اگر وہی فوج جس کے کندھے پر چڑھ کر اقتدار میں آئے اقتدار سے فارغ کر دے تو بوٹ چاٹ لیڈر...
جن دیسی لبرل دانشوروں کو ایوب کو ڈیڈی کہنے والا اور ضیا الحق کو روحانی والد کہنے والا یوٹرن کی بجائے جمہوری انقلابی لیڈر لگتا ہو ان سے بھلا اب کیا کہنا۔