نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    اسی لئے ابا جی عدالت میں اپیلیں دائر کر کے لندن بھاگ گئے۔ فائز عیسی کم از کم بھاگے نہیں۔ اتنا کریڈٹ تو بنتا ہے کہ سارا کیس متعلقہ فارم پر ہی لڑا۔
  2. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور حسیب بھٹی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 26 اپريل 2021 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ — فائل فوٹو / سپریم کورٹ ویب سائٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر حکم کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور کر لی۔ سپریم کورٹ کے 10...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج سے شروع ہو جائیں۔ میری پوسٹس کا بغور مطالعہ کریں :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈیل تو ہوئی ہے۔ ایسے ہی نہیں جنرل باجوہ پر سب جمہوری انقلابیوں کو پیار آرہا :)
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرولنگ کورس میں سکھاؤں گا جلد :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی

    میں عمران خان کی بونگیوں اور مضحکہ خیز بیانات جیسے جرمنی اور جاپان کی سرحد، سپیڈ کی لائٹ، فحاشی کی وجہ سے بچوں کے ریپ ہوتے ہیں کا قطعی مداح نہیں ہو۔ اس کو سپورٹ صرف اس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ lesser of two evils ہے۔ ذرا عمران خان سے بہتر لیڈر فوج کو سلیکٹ کرنے تو دیں۔ پھر دیکھنا ہم کتنی جلدی اس...
  9. جاسم محمد

    سادہ سا سوال ہے !

    پلے بوائے عمران خان ٹیرن وائٹ سے شادی کئے بغیر تعلقات بنا لے تو قوم کو اعتراض۔ ڈالروں میں ارب پتی یہودی بزنس مین کی بیٹی کو مسلمان کر کے شادی کر لے تو اعتراض۔ ماڈرن دیسی لبرل ریحام خان سے بیاہ کر لے تو اعتراض۔ ایک پورے پردے والی سخت مذہبی پیرنی سے نکاح کر لے تو بھی اعتراض۔ یہ قوم کسی حال میں...
  10. جاسم محمد

    اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی

    پاکستان ہمارا آبائی وطن ہے تو منطقی طور پر ہمیں اس سے محبت ہے۔ سالانہ ملک کی اتنی برآمداد نہیں جتنی ترسیلات زر ہم تارکین وطن پاکستان کو بھجواتے ہیں تاکہ قومی خزانہ بھرا رہے۔ آپ ملک کیلئے عمران خان سے بہتر لیڈر لاکر دے دیں ہم ان کو اپنا لیڈر بنا لیں گے اور عمران کو بھول جائیں گے۔ محبت تو صرف...
  11. جاسم محمد

    اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی

    فی الحال تو بجٹ میں سب سے زیادہ اخراجات پچھلی حکومتوں کے لئے گئے ریکارڈ قرضوں کی واپسی کی مد میں نکل رہے ہیں۔ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا۔
  12. جاسم محمد

    سادہ سا سوال ہے !

    بغض عمران کا تو معلوم تھا۔ آج بغض عارف بھی سامنے آگیا۔ :) ایک سابق محفلین سے ملاقات! عارف کریم سے ملاقات
  13. جاسم محمد

    اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی

    آپ مانیں نہ مانیں عمران خان نے معیشت تو تباہ کی ہے۔ آئیندہ اس کو کبھی ووٹ نہیں دینا۔ یہ ایک یہودی ایجنٹ ہے۔
  14. جاسم محمد

    اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی

    عمران خان نے پھر بھی معیشت تباہ کر دی :(
  15. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی سلور جوبلی

    حکمراں کرپشن کرے تو قوم مقروض ہوکر تباہ ہوجاتی ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا تھا، عمران خان (فوٹو:فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں وسائل کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔...
  16. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    یہ بھی پڑھ لیں اس کی شروعات کس نے کی تھی: "اس وقت کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بیک دوڑ مذاکرات کو آگے بڑھایا جو پھر بتدریج جاری رہا تاہم پچھلے سال دسمبر میں بات چیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔" اوریہ بھی: "ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی نے ترجیح دی تھی کہ کسی سیاسی پلیٹ فارم کے ذریعے کرنے کے...
  17. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ملک کی طویل مدتی خارجہ اور سیکورٹی پالیسی اسٹیبلشمنٹ بناتی ہے۔ کیونکہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔ اگر اس کا اختیار بھی سویلین حکومتوں کے ہاتھ میں دے دیا جاتا تو وہ اس کا وہی حشر کرتے جو معاشی پالیسی کا ہر پانچ سال بعد کرتے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    سلیکٹڈ جب اپوزیشن کیساتھ بیٹھنے کیلئے راضی نہیں ہوگا تو سلیکٹر کو ہی مذاکرات کرنے پڑیں گے۔
  19. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آمر مشرف نے نواز شریف سے سنہ 2000 میں جدہ ڈیل کی، جمہوریت کو کچھ نہیں ہوا۔ آمر مشرف نے بینظیر سے دبئی سنہ 2007 میں ڈیل کی، جمہوریت ہشاش بشاش رہی۔ 2014 دھرنے میں آرمی چیف راحیل شریف نے عمران خان اور قادری سے ڈیل کی، جمہوریت کا وقار بلند ہوا۔ 2017 دھرنے میں آئی ایس آئی نے تحریک لبیک سے ڈیل کی،...
Top