لوہار ہائی کورٹ نے ازخود اس فیصلہ پر سٹے آرڈر جاری کر دیا، احتساب عدالت نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند کرے، چیف جسٹس لوہار ہائی کورٹ کا اپنے آپ سے مکالمہ، ذرائع
مجبوریاں حکومتوں کی ہوتی ہے۔ اپوزیشن کی کوئی مجبوری نہیں ہوتی۔ عمران خان نے اگر حکومت میں آکر اپنے وعدے پورے نہیں کیے تو اس کی بنیادی وجہ پچھلی حکومتوں سے ورثہ میں ملے ملک کے مالی حالات ہیں۔ لوگ اس بات پر تو طنز کہتے ہیں کہ عمران آئی ایم ایف کے پاس وعدہ کے برخلاف کیوں گیا۔ لیکن پچھلی حکومت کے ان...
امریکہ کو پاکستانی انسانی حقوق کی تنظیموں نے یہی بتایا ہوگا کہ ابصار عالم سینئر صحافی ہیں جبکہ وہ ۲۰۱۶ سے اعلانا صحافت چھوڑ کر ایک سیاسی جماعت کے سرگرم کارکن بن چکے ہیں
شو میں بوٹ لیجانا بے ہودہ حرکت جبکہ ۲۰۱۷ سے فوج مخالف بیانیہ اپنا کر جب اس پر عمل درآمد کر وقت آیا تو جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دے دینا کیسی حرکت تھی؟
ن لیگ کی یہی منافقانہ پالیسی سارے فساد کی جڑ ہے۔ اگر یہ پارٹی سویلین بالا دستی کے حق میں ہے تو موقع ملنے پر بوٹ کیوں چاٹتی ہے؟ جس دن اس نے جنرل باجوہ کے ایکسٹینشن کیلئے پارلیمان میں ووٹ دیا اس رات ایک شو میں فیصل واڈا ان کو سبق سکھانے کیلیے بوٹ چھپا کر لے آئے تھے :)
بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین: یومیہ کیسز کا نیا عالمی ریکارڈ
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 22 اپريل 2021
حکام نے بتایا کہ خاص طور پر آکسیجن کی شدید قلت ہے—فوٹو: رائٹرز
بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جہاں ایک دن میں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس سے پہلے...
دیسی لبرلز کے مطابق پاکستان کی بربادی ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ سے شروع ہوتی ہے۔ اس سے پہلے ملک میں جمہوری انقلاب کی ندیاں بہہ رہی تھیں۔
اس selective amnesia بغض عمران کا اب کیا علاج ہے؟ نوٹ: منفی ریٹنگ اس مسئلہ کا حل نہیں ہے
تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدہ میں فوج کو ثالث بنانے پر اس وقت کی جمہوری انقلابی حکومت نے استعفی کیوں نہیں دیا؟ پہلے فوج کو خود ثالث بنانا ہے اور پھر چیک بانٹنے پر پٹنا بھی ڈالنا ہے۔ پاکستان میں جمہوری انقلاب بس اتنا منافقانہ سا ہے۔
Faizabad sit-in ends as army brokers deal - Newspaper -...
سوچنے کی ضرورت ہی نہیں۔ پہلے سے پتا ہے کہ عوام نے ہر حکومتی فیصلہ و اقدام میں سے کیڑے نکالنے ہیں۔ اسی لئے بار بار یوٹرن لے کر سب سے کم کیڑوں والے فیصلہ و اقدام کی توثیق کر دی جاتی ہے۔
حکومت جو بھی فیصلہ کرے تو عوام رونا دھونا شروع کر دیتی ہے کہ فیصلہ غلط کیا۔ عوامی تنقید پر حکومت فیصلہ تبدیل کر لے تو وہی عوام پھر رونا دھونا شروع کر دیتی ہے کہ پہلے والے فیصلہ پر یوٹرن کیوں لیا؟