نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    سب سے پہلے تو مومنین میں یہ مسئلہ ڈسکس ہونا ہے کہ مریخ پر نماز و روزہ کی ادائیگی کیسے ہوگی۔ اس بارہ میں قرآن و حدیث کیا کہتا ہے؟
  2. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    سینیر صحافی مبشر زیدی نے آج ہی اپنی دی گئی خبر کی تردید کر دی :)
  3. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    قاضی فائز عیسی نے دنیا جہاں کی بکواس کرنی ہے لیکن برطانیہ فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دینی جس پر قانونی ریفرنس بنا تھا۔
  4. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ۲۰۱۹ اقوام متحدہ میں شہرہ آفاق تقریر تک عمران خان عاشق رسول تھا۔ اب فرانسیسی سفیر کو ملک بدر نہ کرنے پر یہودی ایجنٹ ہے۔
  5. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ہر کوئی اپنا منجن بیچ رہا ہے۔ فائز عیسی اور نواز شریف فوج سے لڑنے کی بجائے برطانیہ فلیٹس کی منی ٹریل عدالت میں جمع کروا دیتے تو آج اس طرح خوار نہ ہو رہے ہوتے۔
  6. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کاش جنرل باجوہ کے ایکسٹینشن کا ووٹ دیتے وقت بھی اسی طرح جمہوری انقلابی اصول پسندی دکھاتے :) اس دن تو نہا دھو کر خوشبو لگا کر اچھے کپڑے پہن کر ووٹ ڈالنے گئے تھے۔
  7. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    پتا تھا۔ آج وعدہ پورا کر رہا ہے۔ وعدہ کے مطابق آج ۲۰ اپریل کو فرانس کی ملک بدری کا بل پارلیمان میں پیش ہو رہا ہے۔
  8. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    یہ ۲۰۱۴ کی بات ہے؟ فوج نے حکومت دینی ہوتی دھرنے کے دوران ہی نواز شریف کو فارغ کر دیتے جیسے ۱۹۹۰ میں بینظیر کو فارغ کر کے حکومت نواز شریف کے حوالہ کر دی تھی۔ ۴ سال مزید ۲۰۱۸ تک خواری کیوں کروائی؟
  9. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لیکر ۱۹۹۰ میں بینظیر کی منتخب حکومت گرا دی۔ سپریم کورٹ میں جنرل اسد درانی نے اس کا اعتراف کیا۔ عدالت اس حوالہ سے اپنا فیصلہ ۲۰۱۲ میں سنا چکی ہے کہ ۱۹۹۰ کے الیکشن نواز شریف دھاندلی سے جیتے۔ نام اسلامی جمہوری اتحاد کا استعمال کیا۔ https://www.dawn.com/news/757862...
  10. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اصول زریں ریاست مملکت خداداد پاکستان: کسی کمزور کی حفاظت کرو نہیں اور کسی طاقتور کو سزا دو نہیں مک مکا، نورا کشتی، این آر او، ڈیلیں، مفاہمتیں ملک کو دیمک کی طرح کھا گئی ہیں۔ جو ۱۹۵۳ میں بویا وہ ابھی تک کاٹ رہے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کالعدم تحریک لبیک کا سربراہ جیل سے رہا۔ TLP chief Saad Rizvi released from Lahore's Kot Lakhpat jail - Pakistan - DAWN.COM
  12. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک لبیک دھرنے کے شرکا بھی زیادہ سے زیادہ پچاس ساٹھ ہزار ہی ہوں گے۔ کروڑوں نفوس پر مشتمل عوام ان کے سالانہ دھرنوں سے تنگ آچکی ہے اور چاہتی ہے کہ حکومت ان سے نبٹے۔ لیکن جب حکومت ان کے خلاف کوئی کاروائی کرتی ہے تو عوام اسکی حمایت نہیں کرتی۔ الٹا ہر حکومتی اقدام میں کیڑے نکال دیتی ہے۔ یہی پچاس...
  13. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ریاست یا حکومت جو بھی فیصلہ کر لے۔ اگر عوام اس کا ساتھ ہی نہ دے تو وہ کیا اکھاڑ لے گی؟ بھٹو کو قصوری کے قتل پر سزائے موت ہوئی۔ وہ ابھی تک سندھ میں زندہ ہے۔ ممتاز قادری کو سلمان تاثیر کے قتل پر سزائے موت ہوئی۔ وہ آج بھی ایک بڑے مذہبی طبقہ میں “شہید” بنا ہوا ہے۔ اس کا جنازہ دیکھنے والا تھا۔ جب...
  14. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    حکومت نے شدید عوامی دباؤ پر اینٹی قادیانی فسادات کے ماسٹر مائینڈ مولانا مودودی کو عین قانونا دی جانے والی سزائے موت دو دن کے اندر اندر عمر قید میں تبدیل کروا دی۔ اور پھر دو سال بعد ہی اسے چھوڑنا پڑا تاکہ آئیندہ بھی مذہبی فسادات جاری رکھ سکے۔ Maudoodi (1903-1979), Maulana Abul Ala | Sciences Po...
  15. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ۱۹۵۳ اینٹی قادیانی فسادات۔ مذہبی جتھوں نے لاہور میں پہلا مارشل لا لگوایا۔ فوج کو سول انتظامی امور میں گھسنے کا پہلا موقع فراہم کیا۔ مارشل لا حکومت نے آئین و قانون کے مطابق مذہبی جتھوں کے لیڈران کو سزائے موت دی۔ شدید عوامی دباؤ پر (جیسا کہ آج ہے) فیصلہ تبدیل کر کے عمر قید اور بعد میں عام معافی دے...
  16. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    خلائی مخلوق کی زیادہ سے زیادہ تعداد ۵ لاکھ ہے۔ کل عوام ۲۰ کروڑ سے زائد ہے۔ ہر الیکشن میں مختلف جماعتوں کو کروڑوں ووٹ پڑتا ہے۔ گرمی میں گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہو کر ووٹ عوام ڈالتی ہے خلائی مخلوق نہیں۔ سوشل میڈیا آزاد ہے اور وہاں خلائی مخلوق کے خلاف بھرپور بات ہوتی ہے۔ اگر اب بھی کسی کو سارا الزام...
  17. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    پاکستان میں جس سیاسی جماعت کی لاشیں گر جائیں وہ عوام میں وقتی طور پر ہی سہی، بے انتہا مقبول ہو جاتی ہے۔ قوم کا مزاج ہی کچھ ایسا ہے۔
  18. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کالعدم تنظیموں اور جماعتوں کیخلاف ریاستی کریک ڈاؤن کی قانون سازی پہلے سے موجود ہے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ حکومت کو کیا کرنا چاہیے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت جو کچھ بھی کرتی ہے ضرورت سے زیادہ ذہین عوام اس کے ہر اقدام میں سے کیڑے نکال لیتی ہے۔ اگر حکومت تحریک لبیک کو آزادی سے دھرنے دینے دے اور بالکل...
  19. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    شاہد خاقان عباسی کے مطابق یہ اللہ میاں کی گائے ہی بہترین وزیر اعظم تھی
Top