ڈان سب کو آئینہ دکھاتا ہے سوائے اپنے آپ کے۔ ڈان کے مطابق تحریک لبیک نے جو ۲۰۱۷ میں پہلا دھرنا دیا اور اس کے نتیجہ میں جو اس وقت کی حکومت، تحریک لبیک اور فوج کے درمیان معاہدہ ہوا اس کا قصوروار فوج ہے۔ لیکن جب موجودہ حکومت نے اسی تحریک لبیک سے معاہدہ کیا تو اس کا قصوروار فوج نہیں بلکہ حکومت تھی۔...