نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    واقعی۔ سیاست میں آکر کچھ کام کاج کرتا تو نواز شریف اور زرداری کی طرح لندن فلیٹس اور سرے محل خرید لیتا۔ بہت ہی نکھٹو ہے قسم سے۔
  2. جاسم محمد

    کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 سرکاری افسروں سمیت 12 زخمی

    کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 سرکاری افسروں سمیت 12 زخمی ویب ڈیسک بدھ 21 اپريل 2021 دھماکے کے بعد پارکنگ میں کھڑی متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے. کوئٹہ زرغون روڈ سرینا چوک پر واقع ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 2 سرکاری افسروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان...
  3. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    نیازی کے پاس آپ کے بیروزگار مولانا جتنا وقت نہیں ہے
  4. جاسم محمد

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    نومبر 2017 جب جمہوری انقلابی لیڈر نواز شریف سڑکوں پر کیوں نکالا کا جلوس لے کر گھوم رہے تھے۔
  5. جاسم محمد

    طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بنا لیتا ہے، وزیراعظم

    طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بنا لیتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے شوگرمافیا مہنگی چینی بیچتے ہیں ان کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا...
  6. جاسم محمد

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    ایسا تو نہ کہیں۔ نواز شریف کے جمہوری انقلابی لیڈر ہونے کا سارا پراپگنڈہ ضائع ہو جائے گا :)
  7. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کیا اب کچھ سیکھ پائے ہیں؟ سعد رضوی قتل اور دہشت گردی کے تحت گرفتار ہیں ان کی رہائی نہیں ہوئی، وزیرداخلہ ویب ڈیسک 15 منٹ پہلے جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی نہیں ہوئی بلکہ وہ 302 اور...
  8. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کل جو قرارداد اسمبلی میں پیش کی گئی وہ حتمی نہیں ہے۔ فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا متن قرارداد میں شامل کیا جائے یا نہیں یہ فیصلہ پارلیمانی کمیٹی جمعہ تک حتمی قرارداد بنا کر قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ اس پر کتنے ووٹ پڑتے ہیں یہ دیکھنا باقی ہے۔ پی پی تو پہلے ہی فرار ہو چکی ہے۔
  9. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    یہ غالبا اسمبلی اجلاس کے حوالہ سے خبر ہے۔ کیونکہ پی پی نے تو بائیکاٹ کر دیا تھا۔ اور کل جو اجلاس ہوا اس میں ن لیگ اور جمعیت علما اسلام والے حکومت پر ہی گرجتے برستے رہے۔ دیکھتے ہیں جمعہ کو اس قرارداد پر کیا فیصلہ آتا ہے۔
  10. جاسم محمد

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    یہ جو نامعلوم ہیں سب ہمیں معلوم ہیں
  11. جاسم محمد

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    غالبا اس ٹویٹ کی وجہ سے خلائی مخلوق نے حملہ کروایا ہے
  12. جاسم محمد

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ 20 اپريل 2021، 19:25 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل پاکستان کے سینیئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ منگل کی شام دارالحکومت اسلام آباد میں ابصار عالم پر...
  13. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    یہ وہی جماعت ہے جس کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکہ میں جا کر بیان دیا تھا کہ تحریک انصاف کے مقابلہ میں ہم زیادہ لبرل ہیں :)
  14. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    چونکہ قبلہ زمین پر ہے تو خلا یا کسی بھی اور سیارے سے زمین کی طرف رخ کر کے نماز زمینی وقت کے مطابق ادا کی جا سکتی ہے۔ باقی روزہ کا معاملہ تو بقول عرفان سعید ناروے والے بھی تا حال حل نہ کر سکے :)
  15. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    کافی سیاسی قسم کا جواب دیا تھا مولانا صاحب نے :)
  16. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    بزرگان بتاتے ہیں کہ چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلابازوں کی ویڈیو پاکستان میں براہ راست دکھائی گئی تھی۔ بعد میں انہوں نے پاکستان کا ٹور بھی کیا تھا جہاں ان کا بہترین استقبال کیا گیا تھا 10 International celebrities that have visited Pakistan - Global Village Space
  17. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    ۲۰۳۰ سے پہلے پہلے قیاس کیا جا رہا ہے کہ امریکہ یا چین میں سے کوئی انسان مریخ پر پہلی بار اترے گا۔ خیر سانوں کی۔ مسلمان خلابازوں کا نمبر جب لگے گا تو دیکھ لیں گے :) SpaceX's 1st crewed Mars mission could launch as early as 2024, Elon Musk says | Space
  18. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    جب آپ کے فن لینڈ میں یہ مسئلہ حل ہو جائے تو ہمسائے ناروے کو مطلع کر دیجئے گا :)
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top