نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    پھر بھی ہر پانچ سال بعد قریبا دیوالیہ ہونے کے بعد آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لیتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    یہ ایسی ہی نصیحت ہے جیسے سفید فام سیاہ فام کو پلاسٹک سرجری کروانے کا مشورہ دے تاکہ اس کے خلاف تعصب ختم ہو جائے۔
  3. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ کو کتنی بار سمجھاؤں کہ ان مذہبی جتھوں سے معاہدہ اس لئے کرنے پڑتے ہیں کیونکہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے جائیں یہ اپنے پہیہ جام دھرنے جاری رکھتے ہیں۔ اور اگر حکومت ان دھرنوں کو اٹھانے کیلئے طاقت کا استعمال کرے تو لاشیں گرتی ہیں جیسا کہ لاہور میں سانحہ ہوا اور حکومت کو چار و ناچار کالعدم...
  4. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    دنیا بھر کا جانا مانا چور، ڈاکو، دہشت گرد، بدکار، خائن الغرض ہر جرم کرنے والا خود کو بڑے فخر سے مسلمان کہہ سکتا ہے۔ لیکن اگر قادیانی خود کو مسلمان کہہ دے تو وہ جعل ساز ہے اور یہ ناقابل تلافی جرم ہے۔ اسے صرف بغض، کینہ اور تعصب ہی کہا جا سکتا ہے۔ انصاف نہیں۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٓ
  6. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    جیسے آپ پکے مسلمان پاکستانیوں کو قادیانیوں سے تعصب ہے۔ اسی طرح سفید چمڑی والے امریکیوں کو سیاہ فاموں سے تعصب ہے۔ اور مزے کی بات ہے دونوں اپنے اپنے تعصب دور کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر ہی تنقید کر رہے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    پاکستان میں Qadiani lives matter یا Hazara lives matter جیسے ٹرینڈ چلا لیں
  8. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    عدالتی نوٹس ملتے ساتھ ہی بشیر میمن نے اپنے الزامات واپس لے لئے :)
  9. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    عمران خان کو یوٹرن کے طعنے مارنے والے آج اپنے الزامات سے یوٹرن لے رہے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ نے جو امریکہ میں سیاہ فاموں کے استحصال سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں اس بنیاد پر امریکہ پر تنقید کریں۔ کون روک رہا ہے۔ البتہ جب بے بنیاد الزامات لگائیں گے تو رد بھی آئے گا۔ جارج فلائیڈ کے قاتل کو کچھ دن قبل قانون کے مطابق سزا مل چکی ہے۔ اور جارج کے گھر والوں کو ریاست نے بطور حرجانہ ریکارڈ...
  11. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    جارج فلائیڈ کے قاتل کو امریکیوں نے سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی طرح ہیرو نہیں بنایا۔ قوموں میں فرق صاف ظاہر ہے۔
  12. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    مغرب میں توہین مذہب کے قوانین عملا ناپید ہو چکے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    عمران سویا نہیں ہوا۔ ۲۰۱۹ میں اپنے پہلے اقوام متحدہ کے دورہ پر بھی ترکی، ملائشیا وغیرہ کو ملا کر مسلم ممالک کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی تھی۔ مگر سب پلان دھرے کے دھرے رہ گئے جب سعودیہ نے اس اتحاد کی مخالفت کر دی۔
  14. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    یورپ کو اس طرح سے جواب دیں گے؟ یہ کارڈ کھیلنے ہیں؟ ان باتوں پر کون یقین کرے گا؟
  15. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    نتائج تسلیم کرنے پر راضی ہوتے تو ۲۲ بار آئی ایم ایف سے قرض نہ لیتے۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اتنے ہاتھ پاؤں نہ مارتے۔
  16. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ٹریڈ کو ہتھیار بنانے کا عندیہ پہلے خود وزیر اعظم عمران خان نے دیا تھا کہ پچاس سے زائد مسلم ممالک اگر یورپ کیساتھ تجارت ترک کر دیں تو وہ توہین رسالت کرنا چھوڑ دیں گے۔ یورپ نے تو صرف اس دھمکی کا جواب دیا ہے۔
Top