نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان کے شہری محب وطن یا غدار

    واقعی اس قسم کے ترانے ایک مذاق کے سوا اور کچھ نہیں۔
  2. جاسم محمد

    سویڈن میں رمضان

    سویڈن کے مسلمان کافی سیگریگیٹڈ ہیں۔ ناروے اس لحاظ سے بہتر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سویڈن میں دائیں بازو کی اینٹی اسلام و اینٹی مسلم جماعت سویڈن ڈیموکریٹس انتخابات میں بہت سرگرم دکھائی دیتی ہے۔ پچھلے دنوں جو یورپی یونین نے پاکستان کیخلاف بھاری اکثریت سے قرارداد پاس کی ہے۔ وہ بھی اسی سیاسی جماعت کے ایک...
  3. جاسم محمد

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    روزانہ دو لاکھ لوگوں کو ویکسین لگ رہی ہے جو بقول اپوزیشن، دیسی لبرل، لفافوں کے حکومت نے درآمد ہی نہیں کی۔ بغض عمران
  4. جاسم محمد

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    اسلام آباد کا ٹرول تو پہلے ہی موجود تھا اس متنازعہ الیکشن کا دفاع کرنے کیلئے۔
  5. جاسم محمد

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    ڈسکہ الیکشن میں بڑا جمہوری انقلابی بننے والا الیکشن کمیشن اب کہاں سویا پڑا ہے؟ یہی الیکٹرونک ووٹنگ مشین استعمال کی ہوتی تو ان کاغذی ووٹوں کے بکھیڑوں سے جان چھوٹ گئی ہوتی۔ بلدیہ الیکشن میں محض گنتی کے چند ہزار ووٹ پڑے تھے۔ وہاں بھی الیکشن کمیشن کی نااہلی نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ اس بار دھند کا...
  6. جاسم محمد

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا ویب ڈیسک 06 مئی ، 2021 کراچی: این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ...
  7. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    ویسے اگر جنرل اختر ملک کو تبدیل نہ کیا جاتا اور اخنور فتح ہوجاتا تو کیا پھر بھی بھارت لاہور پر حملہ کرتا؟ اس وقت کے وزیر خارجہ بھٹو نے جو بھی اندازہ لگائے وہ سب غلط ثابت ہوئے۔ اور لاہور حملہ کے وقت تو لینے کے دینے پڑ گئے تھے۔
  8. جاسم محمد

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    اگر ۲۰۲۳ میں دوبارہ ن لیگ کی حکومت آئی تو اسحاق ڈار فارمولہ پر چلتے ہوئے ۲۰۲۸ تک پھر سے ملکی معیشت کا گینگ ریپ کر کے جائے گی۔ عوام کو ریلیف (مہنگائی و بیروزگاری میں کمی) دینے کا بھی ایک سائنسی معاشی طریقہ و سلیقہ ہوتا ہے۔ یہ کہاں لکھا ہے کہ عوام کو ریلیف دیتے دیتے پوری قومی معیشت کی بینڈ...
  9. جاسم محمد

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    معیشت مستحکم تو کردی گئی ہے۔ اور کتنا ٹھیک کرے؟ باقی جہاں تک سوال ہے مہنگائی اور بیروزگاری کا تو وہ ن لیگی جگاڑ لگا کر ٹھیک نہیں کی جا سکتی۔ زرداری حکومت نے مینج ایبل کرنٹ اکاؤنٹ چھوڑا تھا۔ فارن ایکسچینج کم ضرور تھا مگر اتنا نہیں کہ ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ اس کی کمی کو جلد ہی آئی ایم ایف سے آسان...
  10. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ناروے کی ۵۳ لاکھ آبادی میں صرف ۱۳ لاکھ لوگوں کو تاحال ویکسین لگی ہے۔ ایسٹرا زینکا کی وجہ سے لوگ بہت ڈر گئے تھے اس لئے تاخیر ہو رہی ہے۔
  11. جاسم محمد

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    کورونا زدہ مریض کو پہلے آکسیجن دے کر اسٹیبل کیا جاتا ہے۔ اور پھر گلوکوز لگا کر بحال کیا جاتا ہے۔ عمران خان کو ۲۰۱۸ میں کورونا زدہ بیمار معیشت ورثہ میں ملی۔ اسے تین سال آئی ایم ایف کی آکسیجن دے کر اسٹیبل کر لیا گیا ہے۔ اب گلوکوز لگانے کیلئے ڈاکٹر شوکت ترین کو لایا گیا ہے تاکہ معیشت بحال (گرو) کر...
  12. جاسم محمد

    سویڈن میں رمضان

    سورج کے حساب سے ناروے میں بعض مقامات پر گرمیوں میں روزے ۲۳ گھنٹے اور سردیوں میں ۱ گھنٹے تک چلے جاتے ہیں۔ ظاہر ہے یہ قابل عمل نہیں۔ اس لئے مجبوراً یہاں مسلمان یورپی مرکز لندن یا کسی اور مرکز کو فالو کرتے ہیں
  13. جاسم محمد

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    کسی حد تک۔ جنرل باجوہ نے نواز شریف کا پاناما کیس میں ساتھ اس لئے نہیں دیا کیونکہ وہ ۲۰۱۸ کا الیکشن جیت کر دوبارہ اپنے سمدھی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنا دیتے۔ اور جو معیشت کی بینڈ انہوں نے ۲۰۱۵ سے بجائی تھی اس کا سلسلہ جاری رہتا۔ دوسرا مریم نواز ڈان لیکس میں براہ راست ملوث تھی اور اپنے سوشل میڈیا...
  14. جاسم محمد

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    یہ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستانی معیشت کے حوالہ سے خبریں نتھی کی ہیں۔ پڑھ لیں۔ آپ کے پسندیدہ ترین اخبار نے ہی چھاپی ہیں۔ Pakistan’s long-term outlook ‘stable’: Standard & Poor’s - Newspaper - DAWN.COM Moody’s upgrades Pakistan’s outlook to ‘stable’
  15. جاسم محمد

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    اندرون سندھ میں جتنی جہالت اور غلامانہ کلچر ہے۔ اگلے سو سال بھی یہ صوبہ زرداری خاندان کے پاس ہی رہے گا۔ وہاں سے پی پی کو صرف اسی صورت شکست دی جا سکتی ہے اگر تمام وڈیرے و جاگیردار متحد ہو کر کسی اور جماعت کے حق میں کھڑے ہو جائیں۔
Top