نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    متبادل Urdu Fonts: Download Free Urdu Fonts : Urdu Fonts
  2. جاسم محمد

    سفارتخانے اوورسیزپاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم عمران خان

    سفارتخانے اوورسیزپاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم عمران خان ویب ڈیسک بدھ 5 مئ 2021 عوامی شکایات کے ازالے کے لیے سفارت خانوں میں کوئی نظام وضع نہیں، وزیراعظم (فوٹو:فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفارتخانے اوورسیز...
  3. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    اتنے بڑے ٹڈ بھی صرف فوج میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں
  4. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    نواز شریف کے بیرون ملک اثاثے نکلے، کرسی سے فارغ جہانگیر ترین کے بیرون ملک اثاثے نکلے، سیاست سے فارغ جنرل عاصم باجوہ کے بیرون ملک اثاثے نکلے، کلین چٹ جسٹس فائز عیسی کے بیرون ملک اثاثے نکلے، کلین چٹ بزنس مین ملک ریاض کے بیرون ملک اثاثے نکلے، کلین چٹ اس ملک میں سب احتساب سے بالا تر ہیں سوائے سیاست...
  5. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    یہ ادارے تمہارے ہیں ہم ہیں خوامخواہ اس میں
  6. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    ظاہر ہے ہر کوئی عمران خان جیسا پاگل نہیں ہوتا۔ ہر طرف مایوسی دیکھ کر آج بھی پر امید ہے کہ پاکستان بدلے گا۔
  7. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    وہ جو کروڑوں نوکریوں کا وعدہ تھا صرف جرنیلوں کیلئے تھا :)
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنی پارٹی کی بھی ذرا خیر خبر لیں۔ لفافوں تک کو کنفیوز کر کے رکھ دیا ہے۔ ان کو خود سمجھ نہیں آ رہا کہ عوام میں جمہوری انقلاب یا بوٹ چاٹ میں سے کونسا چورن بیچنا ہے :)
  9. جاسم محمد

    سویڈن میں رمضان

    ناروے میں ایسا ہی ہے
  10. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    کسی سرکاری ادارہ یا محکمہ میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں ہوتی۔ سفارش، سیاسی وابستگی یا ڈھول سپاہیہ کے دباؤ پر اپنے اپنے مفاد میں لوگ جگہ جگہ بٹھا دیے گئے ہیں۔ پھر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ملک کا نظام کیوں نہیں چل رہا۔ دنیا میں ہر جگہ نظام میرٹ سے چلتا ہے۔ جو پاکستان میں موجود نہیں۔
  11. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    پاکستان میں جج، جرنیل اور سیاست دان کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا۔
  12. جاسم محمد

    صحافت کی سانپ سیڑھی

    لفافہ صحافت کی وجہ سے حقیقی صحافت ناپید ہو گئی ہے۔
  13. جاسم محمد

    صحافت کی سانپ سیڑھی

    اب تو الحمدللّٰہ ججز، بیوروکریٹس بھی سیاسی جماعتوں اور دیگر انٹرسٹ گروپس کے نوکر ہیں۔ گیٹ نمبر ۴ والے تو پرانے ہو گئے۔
  14. جاسم محمد

    صحافت کی سانپ سیڑھی

    صحافت کی سانپ سیڑھی ادارتی صفحہ مظہر عباس MAY 05, 2021 صحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی ’’خبر‘‘...
  15. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    تصحیح: ۴ نہیں ۳ اسٹار رینک تک گئے ہیں قادیانی جرنیل
  16. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    جنرل باجوہ کو سلیکٹ کر کے آرمی چیف لگانے والا نواز شریف۔ اسحاق ڈار کو سلیکٹ کر کے وزیر خزانہ لگانے والا نواز شریف۔ ایک نے جمہوریت تباہ کر دی۔ دوسرے نے معیشت۔ لیکن نواز شریف پھر بھی محب وطن ہے۔ ایسے ذہین و فطین دماغ رکھنے والی قوم ہے پاکستان کی۔
  17. جاسم محمد

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    کتنا پیچھے؟ ابھی بھی پہلے جنرل باجوہ جاتا ہے اور پھر وزیر اعظم آتا ہے۔ Bajwa in Saudi Arabia on official visit - Newspaper - DAWN.COM Pakistan PM Imran Khan to visit Saudi Arabia next week
Top