بغض قادیانیت۔ اسٹریٹیجک اخنور فتح ہونے کے قریب تھا کہ جنرل ایوب نے عین حملہ کے دوران جنرل ملک کو تبدیل کر دیا۔ یوں بھارت کو کمان کی تبدیلی میں ضائع ہونے والے وقت سے سنبھلنے کا موقع مل گیا۔ یہ حقائق تو دونوں اطراف کے تاریخ دان مانتے ہیں۔ پھر بھی جنگ میں ناکامی کا سارا ملبہ جنرل اختر ملک پر ڈال...