زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ہم سری لنکا کے خلاف ایسے کھیلے تھے کہ اگر 400 رن ہوتے تو وہ بھی شاید بنا جاتے۔ قابل حصول ہدف ہے۔
علی وقار
Post #1,247
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
آ گئے نا بارڈ کے ہوش ٹھکانے۔
علی وقار
Post #1,246
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
وسیم نے آج عمدہ باؤلنگ کی ہے۔
علی وقار
Post #1,241
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
بارڈ نے عمدہ تجزیہ کیا ہے، اسے تازہ ترین صورت حال بتائیں تاکہ اس کے ہوش مزید ٹھکانے لائے جا سکیں۔
علی وقار
Post #1,240
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ہر گھر سے مچل نکلے گا، وغیرہ وغیرہ۔
علی وقار
Post #1,238
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
بس ابھی ہمارے شہزادے بلے بازی کے لیے میدان میں اترنے ہی والے ہیں۔ دیر کی تو کوئی بات نہیں ہے۔
علی وقار
Post #1,235
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
پڑھ لیں گے، ایسی بھی کیا جلدی ہے۔
علی وقار
Post #1,232
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
انہوں نے تو ہمارے کھلاڑی بھی بھگا بھگا کر تھکا دیے ہیں۔
علی وقار
Post #1,230
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
فاتحہ بھی دعا ہی ہے۔
علی وقار
Post #1,228
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ابھی کئی مچل راہ میں ہیں۔
علی وقار
Post #1,226
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
کوئی بات نہیں۔ ہمارے لیے تو 250 بھی مشکل ہیں۔ 450 بھی ہو جائیں تب بھی کوئی ایشو نہیں۔ ہماری ٹیم کرنے پر آئے تو ہر ہدف حاصل کر سکتی ہے چاہے وہ 150 ہی کیوں نہ ہو۔
علی وقار
Post #1,224
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
معاملات 450 کی طرف جا چکے ہیں۔
علی وقار
Post #1,220
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
باؤلرز پہلے سے زیادہ ہوشیار ہو گئے ہیں۔
علی وقار
Post #1,219
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
دو نئے کھلاڑی آ گئے، اب اسکور روکنے کی تدبیر کرنی چاہیے۔ 350 تک بھی محدود کر دیا جائے تو بات ہے۔
علی وقار
Post #1,215
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
بالآخر، آؤٹ ہو گئے رویندرا۔
علی وقار
Post #1,214
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
رویندرا ہیں تو نیوزی لینڈ کے، مگر ہٹنگ آسٹریلوی کھلاڑیوں کی طرح کر رہے ہیں۔
علی وقار
Post #1,212
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
اسکور پریڈیکٹر 386 بتا رہا ہے۔
علی وقار
Post #1,211
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
کمنٹیٹرز اُڑتے بادلوں کی نوید / وعید کی خبر سُنا تو رہے ہیں۔
علی وقار
Post #1,210
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ولیمسن آؤٹ ہو گئے۔ نروس نائنٹیز کا شکار! افتخار کی پہلی وکٹ۔
علی وقار
Post #1,208
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
رویندرا کی سنچری مکمل۔
علی وقار
Post #1,207
نومبر 4، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top