نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    حالت یہ ہے کہ کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو!
  2. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (661) اُردل 6/7 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بس تھوڑا سا ہی وقت بچا ہے، وگرنہ مشعلیں تو جلیں گی مگر خونِ دل سے نہیں۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سنا تھا بارش :rain: ہو گی۔️☂️
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: نیوزی لینڈ کا اسکور 26 اوورز ایک وکٹ کے نقصان پر 173 رنز
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یعنی کہ بلے باز تین سو یا تین سو پچاس سے زائد اسکور کرنے کے لیے خود کو تیار رکھیں۔ باؤلرز تو ادھر اُدھر گیندیں پھینک رہے ہیں۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ پر پاکستان کی گرفت نہایت کمزور۔ ایک عمدہ اسپیل کی ضرورت۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: 2 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا اسکور 6 ہے اور کوئی وکٹ نہ گر پائی۔
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کرنے کے لیے کہا ہے۔ آج گاہے بگاہے بارش کا امکان ہے اور میچ نہایت اہم، دونوں ٹیموں کے لیے۔
  10. علی وقار

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آدھ کلو مونگ پھلی دو سو کی آئی۔ اور، ایک کلو تین سو نوے۔ ایک کلو میں بیس روپے کی بچت کا حساب مجھے بھی سمجھ نہ آیا۔ اب کچھ دیر کے لیے ریاضی دان بنیں اور سمجھا بھی دیں۔
  11. علی وقار

    بیٹھے سے روزگار بھلا۔۔۔۔!

    میری نیندیں حرام کیا ہوں گی گھر میں رزق حلال آتا ہے!
  12. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سیمی فائنل کی چوتھی پوزیشن کے لیے نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے: موسم کی وجہ سے کچھ ایشو نہ ہوا تو منظر نامہ یوں ہے: اوسط کے لحاظ سے نیوزی لینڈ کی پوزیشن پاکستان اور افغانستان سے بہترہے۔ افغانستان اور نیوزی لینڈ کی پوائنٹس کے لحاظ سے یکساں پوزیشن ہے اور یہ...
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: 23 اوورز کے اختتام پر افغانستان کا اسکور 130 ہے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شاداب تاحال ان فٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ابرار کو شامل کیے جانے کا امکان قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان تاحال فوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان ایک سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا، اگر شاداب فٹ...
  15. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    قصہ مختصر، پاکستان کے لیے ہنوز معاملہ یہ ہے کہ، رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔ یعنی کہ، بقول فیض روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں
  16. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سیمی فائنلز کے لیے بھارت تو کوالیفائی کر چکا ہے، بظاہر جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا بھی اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بآسانی کوالیفائی کر جائیں گے۔ سری لنکا اور نیدرلینڈز کوشش کر سکتے ہیں مگر عملی طور پر ان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ انگلستان کا معاملہ بھی بہت زیادہ گڑبڑ ہے۔ چوتھی سیمی...
Top