نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (660) اُردل 4/7 🟧🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سری لنکا نے تو نیوزی لینڈ کو ابھی، ہماری محبت میں، ہرانا بھی تھا، اس کارکردگی کے بعد بس یہ خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی۔ بھارت اور سری لنکا کے مابین میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 357 رنز بنائے اور اُس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کی بیٹنگ کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔
  4. علی وقار

    سراج اورنگ آبادی عالم کے دوستوں میں مروت نہیں رہی!

    عالم کے دوستوں میں مروت نہیں رہی شرم و حیا و مہر و شفقت نہیں رہی ظاہر میں کیا رفیق کہاتے ہیں آپ کوں لیکن انوں کے دل میں محبت نہیں رہی بھولے ہیں ہر صنم کے کرشمے پہ ہوش کوں ان زاہدوں میں کشف و کرامت نہیں رہی مت ہو بہار گلشن دنیا کا عندلیب اس پھولبن میں بوئے رفاقت نہیں رہی اب ذات حق...
  5. علی وقار

    دو سنگی

    فلک بھائی، ودھیا!
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نیوزی لینڈ آج تک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے راہ صاف کرتا آیا ہے، کبھی جیت کر، کبھی ہار کر، کیا اس بار بھی ایسا ہو پائے گا؟ دیکھنا پڑے گا۔ آج کے میچ کے بعد، اگر وہ شرافت کے ساتھ سری لنکا سے بھی ہار جائے تو پاکستان کی راہ کسی حد تک صاف ہو سکتی ہے۔
  7. علی وقار

    ورڈل/اردل

    ی کو آپ نے خوب لاحاصل سیر کروائی۔ :)
  8. علی وقار

    ورڈل/اردل

    اگر ممکن ہو تو نتیجے کی شراکت کریں، یہ بھی دلچسپ ہو گا کہ آپ کہاں تک پہنچ پائے تھے۔ لفظ ورڈل کے حساب سے مشکل تھا۔ :)
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بہت عمدہ قسم کی مرمت کی گئی۔ کیویز کے لیے مرہم پٹی کا انتظام ہونا چاہیے۔
  10. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    300 سے 325 کے مابین میرا انداز ہ ہے، تاہم، بالکل 337 بھی ہو سکتا ہے۔ وکٹ ایک گری ہے صرف۔ اس حساب سے ایک بڑا اسکور ہو جانا چاہیے۔
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    32ویں اوور کے اختتام پر جنوبی افریقہ کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 169ہے۔ صرف ایک وکٹ گرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اس حساب سے ایک اندازے کے مطابق اسکور تین سو سے لے کر تین سو پچیس کے مابین جا سکتا ہے۔
  12. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کے خندق سے باہر نکلنے کی دیر ہے۔
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج گرین شرٹس اور کیویز کا میچ جاری ہے۔ ہماری دعائیں گرین شرٹس کے ساتھ ہیں۔
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دعا کریں کہ جنوبی افریقہ جیت جائے۔ یاد رہے کہ دعا کا اسٹاک افریقہ کی جیت کے بعد بھی موجود رکھیے گا۔
  15. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج گوگل نے انکل سرگم کو یاد کیا ۔۔۔۔۔۔۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (658) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    تاریخِ برصغیر ؛ صوتی و بصری مواد

    شملہ، 1930 کی دہائی
  18. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    آج مہمان کی تشریف آوری ذیل کے کوچے میں ہوئی ہے۔ نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو
  19. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    یعنی یہ وہ زمانہ تھا جب محفلین میں ایوارڈز بھی تقسیم کیے جاتے تھے۔
  20. علی وقار

    مراسلہ میٹر

    مراسلے میں تدوین کی اشد ضرورت ہے، یکم نومبر اور وقت بھی دیکھا چاہیے۔
Top