نتائج تلاش

  1. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    واقعی، غیر متفق ہونا بنتا ہے، اب ربط یا لنک ٹھیک طرح سے پیسٹ نہ کیا گیا۔ کوشش جاری رکھیے، سیما علی صاحبہ :)
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ورلڈ کپ کی تاریخ کی بد قسمت ترین ٹیمیں ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کئی بار سیمی فائنل میں پہنچی اور فائنل میں رنر اپ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ میرے خیال میں، اس مرتبہ جو ٹیم سرپرائز دے سکتی ہے، وہ جنوبی افریقہ ہے، نیوزی لینڈ اور ہندوستان...
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اگر میچ 44 تک سب کچھ ٹھیک چلے تو آخر میں بھارت اور نیدرلینڈز کے میچ میں پاکستانی بھارت کی جیت کی دعا مانگ رہے ہوں گے۔ :) ویسے یہ سب کچھ ہو بھی سکتا ہے مگر پاکستان اور سری لنکا دونوں نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا دیں، یہ آسان معاملہ نہیں۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مگر، یہ شرائط پوری ہو جائیں تو پہنچ سکتا ہے۔ میری نظر میں، تقریباًنا ممکن ہے۔ بنگلادیش کے خلاف ایک اہم جیت کے باوجود پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ کئی رکاوٹوں کے ساتھ مشکل ہے۔ جیسا کہ پاکستان کے لیے اپنے بقیہ میچز بہترین رن ریٹ کے ساتھ جیتنا ضروری ہے، وہیں اگر نیوزی لینڈ...
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میرے خیال میں تو ہم باہر ہو چکے ہیں۔
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    صرف محنت سے اب کام نہ بنے گا۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہاں لفظ تھا قابل غور ہے۔ اب یہ غزل سنیے، گزر گیا جو زمانہ اُسے بھلا ہی دو!
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اور کوئی بچ گیا ہے جسے ہرایا جا سکے! ؟
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رات کبھی باقی تھی، بات کبھی باقی تھی۔
  10. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    سیما آپا، ٹیکسٹ کے خانے میں جب تک آپ لڑی کا ربط دیں گی تب تک ایشو رہے گا۔ ٹیکسٹ میں لنک یا ربط پیسٹ نہ کریں، اور پھر کوشش کر کے دیکھیں۔ مثلاًربط میں پیج کا ایڈریس اور ٹیکسٹ میں محض لڑی کا سادہ عنوان۔ ویسے گُلِ یاسمیں نے بہت اچھے طریقے سے پہلے ہی بتا دیا ہے۔ :)
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بنگالی بھائی بھی ہماری طرح گھر جانے کے لیے جلدی میں لگتے ہیں۔
  12. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    ایک مہمان اس کوچے کا وزٹ کر رہے ہیں: عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ
  13. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (657) اُردل 5/7 ⬛⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مگر غبار ہوئے پر ہوا اڑا لے جائے وگرنہ تاب و تواں بال و پر میں خاک نہیں
  15. علی وقار

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    اب تک آپ کی جو غزلیں پڑھنے کو ملی ہیں، یہ غزل سب سے زیادہ پسند آئی ہے۔ بہت خوب۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (656) اُردل 4/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛🟦 🟧⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    گورے آج کل فُل ٹائم مدہوش ہیں۔
Top