نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بھائی! خدا تو سب کا مالک ہے، سب پر ہی مہربان ہے۔ آج ہماری سُن لی گئی۔ شکر ہے رب کا۔
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بھیک نہیں ہے، اسے فضل ربی سمجھ لیجیے۔ :)
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وہ تب ہوتا جب بیس اوورز کا بھی میچ نہ ہو پاتا دوسری اننگز میں۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پانچ منٹ بعد ایمپائرز معائنہ کریں گے تاہم اب میچ کالڈ آف ہونے کا اعلان متوقع ہے۔
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: بارش ہنوز جاری! پیشگی مبارکباد قبول فرمائیے۔
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    جی سر۔ رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آثار سے لگ رہا ہے کہ مزید میچ ہونا کافی مشکل ہے۔ اگر پاکستان آج نیوزی لینڈ کو ہرا دیتا ہے تو اسے سیمی فائنل میں آنے کے لیے انگلستان کو ہرانا ہو گا لیکن اگر نیوزی لینڈ سری لنکا سے اگلا میچ جیت جاتی ہے تو ایشوز بنیں گے۔ نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے کافی زیادہ ہے اور سری لنکا کے ساتھ میچ میں وہ...
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اگر صرف پانچ اوورز رہ گئے تو پاکستان کو شاید 55 رن چاہیے ہوں گے اور نو وکٹیں ہاتھ میں ہوں گی۔
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب پاکستان کا جیتنے کا امکان ستر فی صد ہے۔ :)
  10. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان 21 رنز آگے ہے۔ بارش ہوتی رہی تو جیت جائے گا۔ اب اوورز مزید کم ہوں گے اور اسکور بھی کم۔
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان میچ جیت سکتا ہے اب اگر بارش نہ رکی۔ پاکستان ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے مطابق 21 رن آگے ہے۔
  12. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وکٹیں ہاتھ میں ہوں تو اس پچ پر دس کی اوسط سے اسکور ہو سکتا ہے۔
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تقریباً20 اوورز میں 182 رن درکار ہیں، نو وکٹ باقی۔ یہ ٹی ٹونٹی میچ بن گیا ہے۔ درکار رن ریٹ نو کے قریب ہے، زیادہ وکٹیں گرنے پر یہ دس گیارہ فی اوور بھی ہو سکتا تھا۔ پاکستان کو یہ فائدہ ہوا ہے کہ کم اوورز ہو گئے اور ایوریج تقریباًاتنی ہی ہے۔ نیوزی لینڈ کو پاکستان کا مومینٹم ٹوٹنے کا فائدہ ہوا ہے جو...
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    41 اوور میں 342 بنانا ہوں گے۔ دس منٹ بعد میچ شروع ہوگا۔ بارش کی دعا جاری رکھی جائے۔
  15. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب پارٹنر شپ چل پڑی ہے۔
  16. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پہلے اوور کے اختتام پر، پاکستان کا اسکور 5 بغیر کسی نقصان کے۔
  17. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    گھوڑا بھی حاضر ہے اور گھوڑے کا میدان بھی تیار ہے۔ ابھی دیکھے لیتے ہیں۔
Top