نتائج تلاش

  1. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    گیندیں۔ نا ممکن تو نہیں ہے کیونکہ نو بالز ، وائیڈز بھی ہو سکتی ہیں کرکٹ میں۔
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تعاقب ہی کیا جا سکتا ہے، ہدف کا حصول مشکل ہے۔
  3. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہندوستان کے لیے سیمی فائنل میچ اب آسان نہ ہو گا، نیوزی لینڈ ایک سخت حریف ہے گو کہ اُن کی باؤلنگ میں زیادہ جان نہیں ہے۔
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    صورت حال یہ بنی: ماہرین شماریات کے مطابق، افغانستان کو نیوزی لینڈ کو رن ریٹ میں پیچھے چھوڑنے کے لیے اگلے میچ میں کم از کم 438 رنز سے جیتنا ضروری ہے۔ پاکستان کو کم از کم 287 رنز سے جیتنا ہو گا یا یہ کہ انگلستان کو باؤلنگ کروا کر پاکستان انہیں 150 تک محدود کر دے اور پھر بائیس گیندوں میں ہدف کا...
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    چچا غالب سے معذرت کے ساتھ، دل کے بہلانے کو ظفری یہ خیال اچھا ہے۔
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یعنی کہ انگلستان کو تیس رنز میں آؤٹ کر لیا جائے تب کوئی چانس بنتا ہے۔ پس یہ طے ہوا کہ ہمیں ورلڈ ریکارڈ بنانا ہو گا ہر حوالے سے۔ پہلے کھیلیں یا بعد میں۔ آخری میچ کھیلنا اور دیکھنا ایک تکلف ہے، اور تکلیف ہی ہے۔
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یعنی کہ پہلے کھیلتے ہوئے 500 کے قریب رنز بنانے ہوں گے اور پھر بھی جیت کا امکان نہایت کم ہے۔ اور اگر بعد میں کھیلے تو؟ یہ بھی کہیں سے معلوم کر کے بتا دیں۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کچھ ہی دیر میں ماہرین شماریات حساب کتاب کر لیں گے تاہم ایک اندازہ ہے کہ پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان کچھ اس طرح کا ہو گا کہ پانچ سے دس اوورز میں شاید اسے انگلستان کے دیے گئے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کر کے میچ جیتنا ہو گا یا پھر کوئی تین ساڑھے تین سو رن کے فرق سے میچ میں کامیابی...
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آخری وکٹ پر کچھ اسکور بنا لیے سری لنکا نے، 171 پر آل ٹیم آؤٹ ہوئی اور نیوزی لینڈ شاید پچیس تیس اوورز میں ہدف حاصل کرنا چاہتی ہے تاکہ پاکستان اور افغانستان کے پاس کوئی چانس نہ بچے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا یا نہ ہونے کے برابر امکان باقی رہے۔ اس وقت ایک تہائی سے زائد رن بن چکے ہیں اور ابھی...
  10. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سری لنکا کی اننگز تو اب تقریباًختم ہوا ہی چاہتی ہے۔ بظاہر یوں لگا رہا ہے کہ نیوزی لینڈ پندرہ اوورز میں ہدف حاصل کر لے گی۔ اس طرح غالباًپاکستان کے ساتھ افغانستان کے لیے بھی سیمی فائنل کے راستے مسدود ہو جائیں گے۔ نیوزی لینڈ ہر حوالے سے ہماری ٹیم سے بہتر ہے۔ یہ چاروں ٹیمیں یعنی بھارت، آسٹریلیا،...
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہم رفتہ رفتہ سیمی فائنل سے دُور ہوتے جا رہے ہیں۔ کچھ دیر قبل ستر پر چار وکٹیں گر چکی تھیں سری لنکا کی۔
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (666) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    شہزاد احمد کون ░ کہتا ░ ہے ░ کہ ░ دریا ░ میں ░روانی ░ کم ░ ہے!

    کون کہتا ہے کہ دریا میں روانی کم ہے میں جہاں ڈوب رہا ہوں وہاں پانی کم ہے بھول کر بھی کوئی سنتا نہیں روداد مری واقعہ اس میں زیادہ ہے کہانی کم ہے اے خدا پھر مرے جذبوں کو فراوانی دے زندگی بھر کے لیے ایک جوانی کم ہے میرے لہجے سے مرے درد کا اندازہ کر میری باتوں میں اگر تلخ بیانی کم ہے یہ...
  14. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہمارا سامنا، حمزہ بھائی۔
  15. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انگلستان کی فارم واپس آنا خطرناک ہے۔
  16. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کل کا نیوزی لینڈ سری لنکا میچ واش آؤٹ ہونے کا امکان ہے۔
  17. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لفظ ت ی ا ا گ د ف
Top