نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سلامتی کونسل کو تو ایک طرف رہنے دیں، معلوم نہیں کہ عرب لیگ یا اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس...

    سلامتی کونسل کو تو ایک طرف رہنے دیں، معلوم نہیں کہ عرب لیگ یا اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بھی بلایا گیا ہے یا نہیں۔ جو کچھ کر سکتے ہیں، مسلم دنیا کے حکمران تو اس کا عشرِ عشیر بھی نہیں کر رہے۔ اب تو ہم یہی کہتے ہیں کہ ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے۔ یہی قانون قدرت بروئے کار آئے گا۔
  2. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وہ تو ٹھیک ہے بھائی مگر کیا ہمارے ملک میں گنے چنے افراد ہی رہ گئے ہیں جنہیں بار بار یہ ذمہ داری دی جاتی ہے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ انضمام الحق صاحب پہلی بار چیف سلیکٹر نہیں بنے ہیں اور نہ ہی شاہد آفریدی صاحب پہلی بار اس عہدے پر فائز ہوں گے۔ چوبیس پچیس کروڑ کی آبادی کا ملک ہے اور کُل ملا کر...
  3. علی وقار

    مبارکباد سروش کے محفل پہ پندرہ سال

    کم از کم میرے لیے تو آپ گمشدہ نہیں ہیں۔ کم و بیش روزانہ ایک لڑی میں غائبانہ ملاقات رہتی ہے۔ :)
  4. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہم نے ایک بار پھر ویسا ہی انتقام لینا ہے جیسا کہ آج تک ورلڈ کپ میں لیتے آئے ہیں تو واقعی یہی بہتر ہے۔
  5. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بارش کے امکانات تو ہیں ۔ While New Zealand would look to win their next do-or-die contest, reports suggest that rain may play spoilsport and the first few hours of play may be affected. But if the match gets washed out, the Kiwis would be in deep trouble as the points would be divided with both...
  6. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کی ٹیم کے لیے سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے لیے مشکلات بہت زیادہ ہیں۔ اگر نیوزی لینڈ سری لنکا سے جیت جاتا ہے تو پاکستان کے لیے بہت زیادہ مسائل پیدا ہو جائیں گے۔ اگر نیوزی لینڈ سری لنکا کے ساتھ پہلے کھیلتے ہوئے 1 رن سے جیتے گا تو پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے اور نیوزی لینڈ سے رن ریٹ...
  7. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اہلیت چاہے کھلاڑی میں ہو مگر اس کے کسی سگے یا سوتیلے رشتہ دار کو چیف سلیکٹر مقرر نہ کرنا چاہیے۔ انضمام الحق نے امام الحق کو ٹیم میں شامل رکھا، جاوید میانداد نے فیصل اقبال کو اور اب سنا ہے کہ شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر مقرر کیے جانے کا امکان ہے اور ان کا پہلا بیان آیا ہے کہ شاہین آفریدی کپتانی کی...
  8. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (664) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ورلڈکپ: انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اینجیلو میتھیوز 'ٹائم آؤٹ' تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بیٹر کو ٹائم آؤٹ ہونے پر مخالف ٹیم کی اپیل پر آؤٹ دیا گیا__فوٹو: اسکرین گریب بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں پہلی...
  10. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (663) اُردل 5/7 🟧🟧⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧🟧🟧 🟦🟧🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  11. علی وقار

    جاسمن صاحبہ! دعا ہو، پیسے ہوں یا کوئی اور طریقہ، اسے ضرور بالضرور بروئے کار لانا چاہیے۔ المیہ...

    جاسمن صاحبہ! دعا ہو، پیسے ہوں یا کوئی اور طریقہ، اسے ضرور بالضرور بروئے کار لانا چاہیے۔ المیہ در المیہ ہے۔ حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ امدادی سامان بھی غزہ تک پہنچنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہمارا شمار اول درجے کے ظالمین میں ہو گا اگر ہم بساط بھر کاوش بھی نہ کریں گے۔ گو کہ اب بھی میں...
  12. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اپ ڈیٹ: بھارت کی اننگز 326 رنز چھ وکٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔ اننگز کی خاص بات ویرات کوہلی کی انچاسویں سنچری تھی، اس طرح انہوں نے سچن ٹنڈولکر کی ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میں نے امکانی صورت حال کی بات کی ہے جو کہ سامنے آ سکتی ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انڈیا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
  14. علی وقار

    قمر جلالوی کسی کا نام لو، بے نام افسانے بہت سے ہیں

    کسی کا نام لو بے نام افسانے بہت سے ہیں نہ جانے کس کو تم کہتے ہو دیوانے بہت سے ہیں جفاؤں کے گلے تم سے خدا جانے بہت سے ہیں مگر محشر کا دن ہے اپنے بیگانے بہت سے ہیں دھری رہ جائے گی پابندیٔ زنداں جو اب چھیڑا یہ دربانوں کو سمجھا دو کہ دیوانے بہت سے ہیں بس اب سو جاؤ نیند آنکھوں میں ہے کل پھر...
  15. علی وقار

    یہ باقاعدہ جنگ کی صورت حال بن چکی ہے۔ جنگ بندی اولین ترجیح ہونی چاہیے مگر اس کی راہ میں بہت سی...

    یہ باقاعدہ جنگ کی صورت حال بن چکی ہے۔ جنگ بندی اولین ترجیح ہونی چاہیے مگر اس کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں ہیں۔ اللہ رحم کرے۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (662) اُردل 6/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧🟦🟧 🟧⬛🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ تو بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ساؤتھ افریقہ اب بھی ٹاپ پوزیشن پر جا سکتا ہے۔ یعنی انڈیا کی ٹیم سیکنڈ رہی تو اس کا میچ سیمی فائنل میں ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے ساتھ پڑے گا اور اگر پہلے نمبر پر رہی تو اس کا میچ متوقع طور پر پاکستان یا نیوزی لینڈ یا پھر افغانستان سے ہو گا۔
  18. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج پاکستان کی جانب سے بیٹنگ میں فخر زمان اور باؤلنگ میں وسیم نے کمال دکھایا۔
  19. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایمپائرز نے فیصلہ کر دیا ہے کہ میچ مزید ممکن نہیں ہے۔
  20. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ ختم کر دیا گیا۔ پاکستان فاتح قرار۔
Top