نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (670) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟧🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. علی وقار

    صد شکر کہ معانی کا سراغ ملا، ہمارے تخیل کی رسائی بستے اور مرغی تک تھی اور یہ معلوم نہ پڑ رہا تھا...

    صد شکر کہ معانی کا سراغ ملا، ہمارے تخیل کی رسائی بستے اور مرغی تک تھی اور یہ معلوم نہ پڑ رہا تھا کہ ان کا باہمی رشتہ کیا ہے!
  3. علی وقار

    معنی پوچھنا اگر غیر مناسب نہیں ہے تو بتا دیجیے عاطف بھائی؟ سید عاطف علی میرے ذہن میں تو عجیب و...

    معنی پوچھنا اگر غیر مناسب نہیں ہے تو بتا دیجیے عاطف بھائی؟ سید عاطف علی میرے ذہن میں تو عجیب و غریب معانی آ رہے ہیں۔ ویسے آپ کا ذوقِ سخن اعلیٰ ہے تو شعر بھی اس کے مصداق ہی ہو گا۔
  4. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    جناب آپ تشریف کم لاتے ہیں۔ اس لیے، آپ کا بلاوا فی الوقت اسی لڑی کی حد تک ہے۔ کوشش کیا کریں کہ مختلف لڑیوں میں ہونے والی بات چیت میں شریک ہوا کریں۔
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (669) اُردل 6/7 🟧⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. علی وقار

    جس قدر ظلم بڑھ چکا، معاملات زمین والوں کے اختیار میں نہیں رہ گئے۔ آسمانی فیصلہ ہی قبول کرنا ہو گا۔

    جس قدر ظلم بڑھ چکا، معاملات زمین والوں کے اختیار میں نہیں رہ گئے۔ آسمانی فیصلہ ہی قبول کرنا ہو گا۔
  7. علی وقار

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    میرے خیال میں اتنا میٹھا کافی ہے۔ اس سے زیادہ تعریفیں کرنے سے معاملات مبالغہ آمیزی کی طرف بڑھ سکتے ہیں اور احمد بھائی پھول کر کُپا بن سکتے ہیں۔
  8. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کا حسب توقع ورلڈ کپ کرکٹ 2023 میں سفر آج اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔ یہ بجا طور پر دکھ کی بات ہے۔ ٹیم کی سلیکشن پر کئی سوالات موجود ہیں۔ اس پر غور کرنا چاہیے۔ بابر اعظم کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ ان کی کپتانی خطرے میں دکھائی دیتی ہے ۔ سیمی فائنلز میں ہندوستا ن کا مقابلہ نیوزی...
  9. علی وقار

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    دو ہزار کا ایک نہیں، تیس یعنی ڈھائی درجن نصف جن کے سوا درجن ہوتے ہیں۔
  10. علی وقار

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    شائستہ اطوار محمداحمد بھائی کی تعریف کے لیے الفاظ کم پڑ جائیں گے۔ نثر و نظم دونوں میدانوں کے شہسوار ہیں۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اُن سے مکالمے کا شرف حاصل ہو جاتا ہے۔
  11. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایک قرارداد مقننہ میں پیش کی گئی تھی جس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کی حکمران اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے حمایت کی۔ سری لنکا کی حکومت نے 6 اکتوبر کو سری لنکن کرکٹ بورڈ (SLC) کو تحلیل کر دیا تھا۔ آئی سی سی نے نتیجہ اخذ کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور رکن اپنی ذمہ...
  12. علی وقار

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    دو ہزار سے تو اوپر ہی بنے غالباً۔
  13. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    خبر درست ہے اور اس کی وجہ سری لنکا کی حکومت کی بورڈ کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے۔
  14. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (668) اُردل 6/7 🟧🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. علی وقار

    یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا۔ اگر مسلم ممالک مل جاتے تو میرا خیال ہے کہ یہ سانحہ نہ ہو پاتا۔ میں...

    یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا۔ اگر مسلم ممالک مل جاتے تو میرا خیال ہے کہ یہ سانحہ نہ ہو پاتا۔ میں چاہتا ہوں کہ اب کم از کم عارضی جنگ بندی ہو جائے۔تاہم، یہ بات بالکل سچ ہے کہ جو سانحات گزر چکے ہیں، اور جو ان کا شکار ہوئے، ان کے غموں کا مداوا کسی صورت ممکن نہیں۔ اس کا وبال تو سر پر پڑے گا۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (667) اُردل 7/7 ⬛🟧🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟧⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    دعا دعا کی درخواست

    سن کر دکھ ہوا۔ یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ جلد تندرست ہو جائیں گے۔ شمشاد بھائی! براہ مہربانی لڑی کے ٹیگ کو دعا سے بدل دیجیے۔
  18. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ہم تو کئی امکانات تلاش کر سکتے ہیں مگر انگلستان والے نہ مانیں گے۔
  19. علی وقار

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    غالب اور ظفری ہم وزن ہیں۔ ہم تو کسی شمار قطار میں نہ ہیں۔
Top