علی وقار

محفلین
یہ فضل الحمدللہ مسلمانوں کے ساتھ ہے ہی ۔
میں نےاابھی ایک ویڈیو میں سنا ہے کہ یہ وہ ہی پاکستانی کھلاڑی ہے جو پاکستانیوں کو بول رہا تھا کہ میری انجری اتنی زیادہ نہیں ہے کہ میں کھیل نہیں پاوں ۔ اور وہ اُس نے ثابت بھی کردیا ہے ۔
بھائی! خدا تو سب کا مالک ہے، سب پر ہی مہربان ہے۔ آج ہماری سُن لی گئی۔ شکر ہے رب کا۔
 
اچھا تو وہ جو مجھ کو پھراتے تھے دربدر
آگاہ کررہے تھے۔ محبت کی راہ سے​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھئی تمام شرکائے محفل کو پاکستان کی جیت مبارک ہو اور یہ بھی خیال رہے یہ جیت بہرحال سخت و شدیدمقابلے کے بعد ملی ہے تند و تیز بارش کے طفیل نہیں۔۔۔
 

علی وقار

محفلین
یہ تو بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ساؤتھ افریقہ اب بھی ٹاپ پوزیشن پر جا سکتا ہے۔ یعنی انڈیا کی ٹیم سیکنڈ رہی تو اس کا میچ سیمی فائنل میں ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے ساتھ پڑے گا اور اگر پہلے نمبر پر رہی تو اس کا میچ متوقع طور پر پاکستان یا نیوزی لینڈ یا پھر افغانستان سے ہو گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیر مبارک ۔ ! مطلوبہ نیک خواہشات کے سا تھ ساتھ ۔
بہت بہت مبارک

IMG-0773.jpg
 
یارب میرے وطن کا پرچم بلند رکھنا
اِس کو جہاں کی قوموں میں ارجمند رکھنا
اپنے کرم کا یونہی۔۔ احسان مند رکھنا
یارب میرے وطن کا پرچم بلند رکھنا
 
یہ تو بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ساؤتھ افریقہ اب بھی ٹاپ پوزیشن پر جا سکتا ہے۔ یعنی انڈیا کی ٹیم سیکنڈ رہی تو اس کا میچ سیمی فائنل میں ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے ساتھ پڑے گا اور اگر پہلے نمبر پر رہی تو اس کا میچ متوقع طور پر پاکستان یا نیوزی لینڈ یا پھر افغانستان سے ہو گا۔
لیکن انڈیا نے ساتھ میچ کھیلے ہیں اور ساتھ کے ساتھ جیت گیا ہے ۔
آج آٹھوان میچ ہے اور آج کی پرفارمنس بہتر لگ رہی ہے ۔
 

علی وقار

محفلین
لیکن انڈیا نے ساتھ میچ کھیلے ہیں اور ساتھ کے ساتھ جیت گیا ہے ۔
آج آٹھوان میچ ہے اور آج کی پرفارمنس بہتر لگ رہی ہے ۔
میں نے امکانی صورت حال کی بات کی ہے جو کہ سامنے آ سکتی ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انڈیا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
 
Top