آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔
ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔
ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
انڈیا
نیوزیلینڈ
سری لنکا
گروپ بی:
پاکستان
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز...
پچھلی مرتبہ نشریاتی حقوق انڈین کمپنی کے پاس تھے۔ ابتدائی میچز کے بعد بالاکوٹ واقعہ کو وجہ بناتے ہوئے کمپنی نے مزید پروڈکشن سے انکار کر دیاتھا تو جلدی میں جو دستیاب تھا اسی سے کام چلایا گیا۔ تاہم اُمید ہے کہ اسدفعہ بلٹز پروڈکشن بہتر نشریات مہیا کرے گی۔۔۔
پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔
شیڈول
یوئیفا چمپئینز لیگ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہو رہا۔
آج کے میچز میں
لیورپول سامنا کرے گی اٹلیٹکو میڈرڈ کا میڈرڈ میں
اور پیرس سینٹ جرمین جرمنی میں بروشیا ڈورٹمنڈ کا سامنے کرے گی۔۔
41 اوورز کے بعد بارش آنے سے پہلے بنگلہ دیش 163/7
بارش نے بنگلہ دیش کے لئے مزید آسانی پیدا کر دی
بنگلہ دیش کا ہدف 170 چھیالیس اوورز میں
بولے تو بنگلہ دیش کو 30 گیندوں میں 7 رنز بنانے ہیں
پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا تاہم دوسری مرتبہ پاکستان کو بہتر رن ریٹ پر تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔
2018 میں بھی پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ بارش نے متاثر کیا تھا اور پاکستان کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی۔۔۔