290 رنز کے ہدف میں لنکا نےعمدہ آغاز لیا۔
لیکن پھر پے درپے وکٹس نے میچ کو دلچسپ بنا ڈالا۔
تاہم وندو ہسارنگا نے 9 ویں وکٹ کے لئے ساندکن کے ساتھ مل کر 27 رنز کی پارٹنر شپ جڑ کے بالآخر لنکا کو فتح دلا دی۔
آج کے دوسرے میچ میں لنکا نے کیویز کو 128 رنز کا ہدف دیاہے۔
لنکن اوپنرز نے بہترین آغاز کیا تھا تاہم کپتان چماری اتاپتو کے آؤٹ ہونے کے بعد لنکن بلکل ہی ڈھیر ہو گئے