نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    میں حساب جیا لایا اے مسئلہ قلندرز یا سلطانز دا نہیں، مسئلہ پنجاب اچ اے۔
  2. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ پروٹیز

    سیریز فائنلے میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پہلا میچ یکطرفہ آسٹریلیا کے نام رہا۔ دوسرے میچ میں پروٹیز پیس اٹیک نے آخری اوورز میں کمال شمال کرتے افریقہ جنوبی کو فتح دلائی۔ تیسرا میچ بھی عمدہ ہونے کا امکان ہے۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    زلمی کے باؤلرز کا بھی شاندار آغاز سلطانز 12-2 2 اعشاریہ 2 اوورز لگتا ہے پُرانے سکرپٹ رائٹر آ گئے ہیں میدان میں
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    زلمی 123 آل آؤٹ سلطانز نے ہوم کراؤڈ، گراؤنڈ اور ٹاس جیتنے کا خوب فائدہ اٹھایا۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    زلمی شدید مشکلات کا شکار 5 اعشاریہ 3 اوورز کے بعد 41/4
  6. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    پوائنٹس ٹیبل : شاہینو کے پاس تھائی لینڈ کا میچ ہے اور ہے بھی آخری میچ یعنی وہ رن ریٹ کو اس میں بہتر کر سکتے ہیں اگر ضرورت پڑے تو۔ ہنوز انہیں گوروں اور پروٹیز کے خلاف میچز میں سے کم از کم ایک جیتنے کی کوشش کرنی چاہیے یا دوسری صورت میں ہار کا مارجن کم سے کم ہو۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    میچ کا دلچسپ آغاز پہلی گیند پر ونس نے بینٹن کا کیچ گرایا پھر ٹام کی باؤنڈی اگلی گیند پر پھر آؤٹ اور پہلی ہی گیند پر حیدر علی کی باؤنڈری زلمی 8/1 1 اوور
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لیکن منصوبے ترتیب تے آبپارے اچ پاندے نیں ناں۔۔ ;)
  9. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ سری لنکا

    اوشکا فرنینڈو اور کوشال مینڈس کی سینچری کے چلتے لنکا نے کالی آندھی کو 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کالی آندھی کا سیریز میں قائم رہنے کے لئے عمدہ آغاز 52/0 9 اوورز
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ایک عرصے تو ائیرپورٹ بھی پنڈی میں تھا بلکہ اب بھی ہے۔ نیز اسٹیڈیم تو عرصہ دراز سے پنڈی میں ہی ہے تو شاکنگ کاہے کو؟
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سلاما باد کے چند میچز پنڈی میں ہوں گے۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لیگ پہلی مرتبہ قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم کے علاوہ کہیں اوہ کھیلی جائے گی۔ اور ابھی تک کے خبروں کے مطابق ملتان میں جوش دیدنی ہوگا۔۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ سری لنکا

    دوسرا ایک روزہ میچ جاری لنکا 170/2 29 اوورز ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی
  14. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    پاکستان 8 وکٹس سے کامیاب۔ کپتان بسمہ کی عمدہ اننگ کے چلتے شاہینو نے ہدف 10 گیند قبل ہی عبور کر لیا۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    11 درکار 20 گیندوں میں اب میچ کو جلد از جلد ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کہ رن ریٹ عمدہ ہو۔۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    15 اوورز کے بعد 98/2 27 مزید درکار 30 گیندوِں میں۔ پچھلے دو اوورز میں دو باؤنڈریز نے پھر رن اے بال سے کم کر دیا ہے۔ کُڑیاں درمیان اچ پریشان ہو گئیاں سن لیکن ہنڑکپتان بسمہ چھا چھو گئی اے۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    پاور پلے کے بعد 4 اوورز سے محض 18 رنز ہی آئے اور ایک وکٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔ پاکستان 66/1 اوورز 10 مزید 59 درکار 60 گیندوں میں کم آن گرلز یو کین ڈو اٹ۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    پاور پلے سے 48 رنز بٹور لئے بنا کسی نقصان کے۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    شاہینوں کو فتح کے لئے 125 کا ہدف ملا ہے۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    شاہین آج کمپین کا آغاز کالی آندھی کے خلاف میچ سے کریں گے۔ میچ پاکستانی وقت کےمطابق 1 بجے شروع ہوگا۔۔۔
Top