نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ پروٹیز

    ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پروٹیز 74 رنز سے کامیاب۔۔۔ قبلہ ہینرک کلاسن جی کے نہایت عمدہ ڈیبیو سینچری
  2. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    کیوی پہلی اننگ میں 235 پر ہی ڈھیر انڈیا کی دوسری اننگ جاری انڈیا 242 & 55/2 نیوزیلینڈ 235 انڈیا لیڈ بائے 62 200 کے قریب کا ہدف یہاں عبورنا آسان نہ ہوگا۔ انڈیا کے پاس 60 قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پروٹیز 54/3 10 اوورز شاہین یہ میچ جیت کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کا رستہ ہموار کر سکتے ہیں
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    دو سال قبل لاہور میں ایک میچ سے پہلے بارش ہو گئی تھی تو پھر آرمی کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے گراؤنڈ کو خشک کیا گیا تھا۔۔۔:sneaky:
  5. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    اس پچ پر کوہلی ٹاس ہار گئے اور اب پہلے بیٹنگ کریں گے۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندر پھر سے ہارنے میں کامیاب است !!
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کرسٹوفر لین نے کرسٹوفر گیل-یانہ آغاز کر دیا ہے۔ 10 گیندوں میں 4 چوکوں اور چھکے کی مدد سے 27 رنز بنا ڈالے ہیں قلندرز 29/0 2 اوورز
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    حیدر علی :in-love::in-love:
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندر کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لاہور کے ٹرمپ کارڈ حارث سہیل انجرڈ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں قلندرز نے اُس کی جگہ سلمان ارشاد کو کھیلایا گیا ہے جبکہ محمد معاذ کو ڈیبیو کروایا ہے جبکہ زلمی نے شعیب ملک کو ریسٹ دیا ہے بقول سیمی انکے ہاتھ پر گیند لگی ہے اور ساتھ لیام ڈاسن کی جگہ...
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    میچ 12 اوورز پر سائیڈ پر مشتمل ہوگا۔ ٹاس کچھ دیر میں ہوا چاہتا ہے۔ میچ 21:55 پر شروع ہوگا۔۔۔ شاید یہ فارمیٹ قلندرز کے لئے مناسب رہے گا
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اگلی انسپیکشن 9 بجے ہو گی لگتا ہے آج پھر ہیلی کاپٹر ہی لانا پڑے گا۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہ تو لڑکی ہے ;)
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سست نہیں تیز تھے اور ہیں۔ :) ماضی میں پاکستان باؤلنگ اٹیک میں 3 مین سٹریم پیسر اور آل راؤنڈر ہوا کرتے تھے۔ جس وقت ٹیمز سوا گھنٹے کی پہلی بریک پر 16-17 اوورز کروا چُکی ہوتی تھیں پاکستانی پیس اٹیک نے بمشکل 13-12 اوورز پھینکے ہوتے تھے۔۔ جنکو کمپینسیٹ کرنے کے لئے نیچے اسپنرز کو درمیانی اوورز تیزی...
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    عجیب وجیب کا پتہ نہیں لیکن فی الوقت یہی قانون رائج ہے اور اسی کی پیروی کرنی ہوگی۔۔ اس سے پہلے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے دوسری اننگ سے اوور کاٹ لئے جاتے ہیں جسکی وجہ سے اکثر پاکستان کو 46-47 اوورز ملتے تھے ہدف کے تعاقب کے لئے۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پنڈی میں بارش رُکی ہوئی تاہم فی الحال میچ شروع ہونا ممکن نہیں پاکستانی وقت کے مطابق سوا آٹھ بجے معائنہ کیا جائے گا۔ پھر طے ہوگا کہ میچ ہو گا یا نہیں اگر ہوگا تو کتنے اوورز کا۔ وغیرہ وغیرہ !!
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    زلمی کے خلاف میچ ہے۔ کہنے کا مقصد تھا کہ میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے قوی امکان ہیں۔ اور یوں دونوں ٹیمز کو ایک ایک پوائنٹ مل جاؤ اور قلندرز کا کھاتہ کھل جاسی۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ہوم ٹیم نے عمدہ ہدف جڑ دیا ہے۔ کراتشی کو ہدف کے تعاقب میں بارش کا بھی خیال کرنا ہوگا کہ بادل سر پر منڈلا رہے ہیں تو ڈک ورتھ کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    آج قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھول ہی ڈالیں گے اور 8 میچز کی مسلسل شکست کو لگام ڈال دیں گے۔۔۔
Top