پاکستان کو 159 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی میں بہترین اسکور 139 ہے جبکہ ہدف کے کامیاب تعاقب 126 ہے جو کہ پچھلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا۔
پاکستان کو ان دو ریکارڈ کو بہتر کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہے۔۔۔
فہیم کے اوورز سے 11 گیارہ رنز اور کپتان کی وکٹ
44 درکار 24 میں
کرک وز کا 60-40 سے یونائیٹڈ کے حق میں عندیہ
اگر یہاں بین کو بھی کٹ کر لیا جائے تو 70 فیصد ہو جاسی
آج کے میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل
انڈیا نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ دوسرے سیمی فائنلسٹ کے لئے آسٹریلیا بمقابلہ نیوزیلینڈ کوارٹر فائنل کا کام کرے گا۔
آج انڈیا نے نیوزیلینڈ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو شکست دی۔