نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    بنگلہ دیش 233 آل آؤٹ پاکستان 342/2 (87.5) پاکستان لیڈبائے 109 رنز بابر اعظم 143 اور اسد شفیق 60 ناٹ آؤٹ بابر کو اپنے اسکور کر ڈبل + 14 جبکہ اسد کو ٹرپل + 20 کرنے کا سوچنا چاہیے۔ اور کپتان اظہر کو سوچنا چاہیے کہ میں کیہ کرنا پیا واں۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    ایپ انسٹال کر لیں یا پھر ویبسائٹ سے استفادہ حاصل کریم
  3. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    پہلا ٹیسٹ میچ (راولپنڈی) لنچ ڈے 1 بنگلہ دیش 95/3 33 اوورز کا کھیل
  4. عبداللہ محمد

    تاسف ملک عطا محمد خان کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم اُن پر اپنا کرم و فضل فرمائیں۔ آمین
  5. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ملک صاب انتقال فرما گئے انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم اُنکے درجات میں بُلندیاں عطا فرمائیں
  6. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    کیویز نے میچ 4 وکٹ سے اپنے نام کر لیا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز میں 1-0 سے برتری۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پومیز کا دورہ پروٹیز 2019/20

    ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ پروٹیز کے نام۔۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    نیوزیلینڈ بمقابلہ انڈیا پہلا ایک روزہ میچ جاری۔ انڈیا 347/4 50 اوورز نیوزی لینڈ 223/3 35 اوورز 90 گیندوں میں 126 رنز درکار تمام ٹی ٹوئنٹی میچز کی طرح کیویز نے اس میچ میں بھی خود کو بہتر پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے لیکن عین ممکن ہے آخری اوورز میں چوک کر ڈالیں گے۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    بھارت نے ہدف با آسانی بنا وکٹ کھوئےپا لیا۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    شاہین 43 اعشاریہ 1 اوورز کے بعد 172 پر ڈھیر۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    عجیب بات ہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی نشریات پی ٹی وی ٹیسرٹیل بولے تو انٹینے پر نہیں دکھائی جا رہی۔۔۔ مطلب اگر حقوق لے رکھے ہیں تو انٹینے پر دیکھانے میں حرج ہے یا کم از کم پاکستان کے میچز تو دکھائے جا سکتے ہیں۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    مین آف دی سیریز : کانور لوکیش راہول
  13. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    سمپلی بیوٹیفُل :in-love:
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    جوکر دی چمپئین !!
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    انڈیا نے پانچواں میچ بھی جیت لیا۔
  16. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    دوسرا اور تیسرا سیٹ تھیم جے کے نام چوتھے سیٹ نواک کے نام پانچویں سیٹ میں نواک صاحب نے سرو بریک کرتے ہوئے 2-1 سے لیڈ حاصل کر لی۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    نواک بمقابلہ تھیم فائنل جاری پہلا سیٹ 6-4 کے اسکور سے نواک کے نام
  18. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    سیمی فائنلز !!
  19. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی ٹائی ہو گیا۔ اور اب ایک اور سوپر اوور
  20. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے مینجر
Top