انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔
دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔

تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔

اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے گا۔۔
 
چوتھا ٹیسٹ جوہانسبرگ کے ونڈیررز اسٹیڈیم میں جاری۔
انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

192-4
54 اوورز کا کھیل !!
 
میچ کا چوتھا روز جاری

466 رنز کے تعاقب میں پروٹیز 107/2
37 اوورز کا کھیل

افریقہ کو مزید 159 اوورز کھیلنے ہوں گے میچ بچانے کے لئے اور سریز بچانے کے لئے 359 مزید رنز۔۔۔
 
میچ 191 رنز سے اور سیریز 3-1 سے انگلینڈ کے نام۔۔۔۔

پروٹیز نے چوتھی اننگ میں کافی مشکل پچ پر اچھی ہزیمت دکھائی لیکن پہلی اننگ کی غلطیاں اتنی بڑی تھیں کہ میچ جیتنا تقریباً ممکن نہ تھا۔۔۔
 
ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ پروٹیز کے نام۔۔


IMG-20200205-143738.jpg
 
Top