ہاف ٹائم 0-0
بارسا کو کچھ اچھے چانسز ملے تاہم گریزمین میسی اور آرتھر گول اسکور کرنے میں ناکامیاب رہے۔
دوسرے طرف چٹوں نے حملے تو عمدہ کئے لیکن لاسٹ ٹچز کچھ بہتر نہ رہے۔
ڈیلپورٹ اور ہیلز بہت سنبھل کر کھیل رہے ہیں۔
آخر 54 گیندوں سے 81 رنز درکار ہیں۔
بادی النظر میں کنگز کا پلڑا بھاری لگ رہا کہ دو سیٹ بلے باز کریز پر موجود ہیں اور دوسری طرف فہیم بھی تحفے پر تحفہ پیش کر رہے۔۔۔
جنوبی افریقہ 17 رنز سے کامیاب۔۔
ہارڈ لک گرلز، بیٹر لک نیکسٹ ٹائم
Pakistan, mathematically they can but it need a miracle, virtually they are out of tournment. (Nasir Hussain)