ویسٹ انڈیز کا دورہ سری لنکا

کالی آندھی 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لئے لنکا میں موجود ہے۔

پہلے ایک روزہ میچ میں کالی آندھی کی بیٹنگ جاری۔
260/7
48 اوورز کا کھیل
 
290 رنز کے ہدف میں لنکا نےعمدہ آغاز لیا۔
لیکن پھر پے درپے وکٹس نے میچ کو دلچسپ بنا ڈالا۔
تاہم وندو ہسارنگا نے 9 ویں وکٹ کے لئے ساندکن کے ساتھ مل کر 27 رنز کی پارٹنر شپ جڑ کے بالآخر لنکا کو فتح دلا دی۔
 
اوشکا فرنینڈو اور کوشال مینڈس کی سینچری کے چلتے لنکا نے کالی آندھی کو 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کالی آندھی کا سیریز میں قائم رہنے کے لئے عمدہ آغاز
52/0
9 اوورز
 
لنکا نے شاندار مقابلے کے بعد تیسرا میچ بھی جیت لیا۔


IMG-20200301-222001.jpg
 
Top