نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    جملہ الٹائیے

    ہدف:انسان ہمیشہ تب مایوس ہوتا ہے جب وہ مقدرسے زیادہ اور وقت سے پہلے مانگتا ہے!!
  2. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    کہتے ہیں اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔ میں نے صبح سے لڑی کھول رکھی تھی نور بہنا کے مراسلے کے جواب کے لئے۔ لیکن فراغت کا انتظار کرتا رہا۔ دفتر سے گھر پہنچا ہوں تو یہ نور افزا تحریر موجود تھی۔ سر بہت خوبصورت کلام۔ متفق شدید طور پہ۔ اس پر مزید کچھ نکات بھی وارد ہوئے تھے مگر وقت کی قلت کے باعث...
  3. حسن محمود جماعتی

    بچوں کی باتیں

    ہم نے چھوٹی بھتیجی کا نام مہرین فاطمہ رکھا ہے، اس سے بڑی بی کے تلفظ پورے ادا نہیں ہوتے تو وہ ننھی بہنا کو اپنی آسانی کیلیے گرین فاطمہ پکارتی ہے۔ اس کے دیکھا دیکھی میرا بھی معمول بن گیا۔
  4. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    جیسے تیسے پہنچے ہیں اثرات سامنے ہیں۔ لاگن والی بھی زحمت ہی کی ہے یوں ہی پہنچ جاتے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    اب آپ کے لیے لن ترانی کا جواب آنا چاہیے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    زبردست کلام بہت خوب۔ جناب من کیا ہی کہنے۔
  7. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں کھیل یہ داغ تو کہہ گئے ہیں مگر سکیھنے میں نہیں کچھ برائی مری جان اک عرض تھی آپ سے بس الف اب گرائیں کہ ی ہے گرائی
  8. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب لڑکے ہو ریحاں قریشی کہ غلطی جو باریک تم نے ہے پکڑی کوئی شک نہیں کہ غلط باندھ بیٹھے کہ یہ بھینس ہم نے ابھی کو ہے پکڑی
  9. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    محمد فرقان پسند تم کو بھی آئے گا کھیل فرقاں فعولن فعولن کرو تم بھی فرقاں
  10. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    توجہ ضروری پڑھائی میں دینا یہی آپکے کام آئے گی بھائی دعا ہے خدا خیر ہی خیر رکھے ملے آپ کو اس میں ساری بھلائی
  11. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مرے پلے یہ بات بالکل نا آئی ذرا اس کو آسان کرنا اے بھائی
  12. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب میرے عزیزو سلامت کہ تم چھا گئے ہو فعولن پہ وا وا حسن نام ہے پر پکارو جماعتی یہ مرشد کا نام گرامی ہے وا وا
  13. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    میں ہوں متفق آپ کی بات سے پر مری مشق اس سے رواں ہو رہی ہے
  14. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب صاحب لکھا آپ نے ہے کہ ہوں معترف آپ کے اس بیاں کا
  15. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا مجھ کو سمجھانا یہ بات تابش ہے کیسے لکھا یہ فعولن پہ تم نے؟
  16. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مجھے پیش مشکل یہاں آرہی ہے فعولن پہ اس کو میں کیسے پڑھوں گا؟
  17. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ہے لاریب یہ بات کہ یہ لڑی اک بہت بیش قیمت خزانے کی مانند
  18. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    وزن کو جو ہے آپ نے وزن باندھا کجی تو یہاں پر بھی در آ رہی ہے
  19. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں شاعری اس کی اصلاح کریں کیا ہے گڑ بڑ یقینا انہیں لائنوں میں
  20. حسن محمود جماعتی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا دیکھنا کیا، ہے بات آپ کی ٹھیک، مگر عورتوں کو نہیں کام کوئی، ہیں گپیں تو گپیں، تو گپیں ہی گپیں۔ نہیں مرد کو کچھ ذرا بھر فراغت، کہ اتنی طوالت میں گپیں ہی ہانکے۔
Top