نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    جلا ڈالو یہ گھر، بوسیدہ کچھ سامان رکھا ہے وقفہ کوما سے دیں اور سا نکال کر دیکھیں باقی تو اساتذہ ہی بتائیں گے، وزن بحر اور تقطیع کے حوالے سے
  2. حسن محمود جماعتی

    محبت فاتحِ عالم

    راحیل بھائی شدید خود غرضی میں چند باتیں۔۔۔۔ مجھے لکھنا نہیں آتا ورنہ لکھتا۔ اللہ کی شان میں آج دوپہر سوچ رہا تھا آپ نے لکھ دیا۔ سوچ یہ رہا تھا کہ کہ ایدھی نے آنکھیں عطیہ کی ہیں۔۔۔ ایدھی نے دل، دماغ اور احساس کیوں عطیہ نہ کیا؟؟ کیا ممکن تھا کہ ایدھی کا دل کسی میں لگا دیا جاتا اور وہ اسی طرح...
  3. حسن محمود جماعتی

    نستعلیق انگلش 2

    اٹ شیل ناٹ بھی ہیکٹیک بٹ کڈ بی بزی۔ فن شڈ بی ان ورک آلسو تو ریمین الائیو۔
  4. حسن محمود جماعتی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں۔ لیکن کوشش کرتے ہیں۔
  5. حسن محمود جماعتی

    نستعلیق انگلش 2

    اٹ ہیز بین۔۔۔۔۔ :whistle::whistle: ناؤ اٹ شڈ ریمین۔۔۔:):)
  6. حسن محمود جماعتی

    نستعلیق انگلش 2

    تھس تھریڈ از ویری انٹرسٹنگ۔ تھینکس فار ری الاوینگ اٹ۔
  7. حسن محمود جماعتی

    اکیلے پن کی اذیتوں کو شمار کرنا بھی سیکھ لو گے - علی حسن شیرازی

    بہت عمدہ کلام۔ چوہدری صاحب شراکت پر آپ مشکور ہیں۔:) چلیں پھر یہ سبق ہم یاد کر لیتے ہیں۔
  8. حسن محمود جماعتی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب اس بات کی وضاحت تو وجی بھائی ہی کر سکتے ہیں۔
  9. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    بھائی محفل پہ کم کم آتے ہیں اور ہوا کے جھونکے کی طرح آتے ہیں اور نام نشان چھوڑے بغیر رخصت۔
  10. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    تابش بھائی! اختلاف امتی رحمت۔ جب تک اختلاف نہیں کریں گے اور اظہار نہیں کریں گے تو دوسری رائے کہاں سے جنم لے گی۔ جب دوسری رائے نہیں ہوگی تو علم اور معلومات کا نہ تبادلہ ہوگا، نہ اضافہ اور نہ تحقیق۔:whistle::) اب دیکھیں کتنا شدید اتفاق ہے کہ اتنی بڑی اور بھری دنیا میں کہاں کے لوگ کیسے ایک دوسرے...
  11. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    اور یہ بھی کہ، تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول کھویا نہ جا صنم کدۂ کائنات میں محفل گداز ! گرمی محفل نہ کر قبول صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل...
  12. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    زیک بھائی آپ ہنس لیں۔۔۔۔۔ یہ تیلی آپ کی سلگائی ہوئی ہے۔۔۔۔!:laugh1: :biggrin:
  13. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    دراصل میں بات دل میں رکھنے کا قائل نہیں اور کھل کر کہہ دینے کا عادی ہوں۔ آپ اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو بہتر ہوتا کجا اس کے، کہ مجھ جیسا کم علم و ظرف شخص کسی اچھے انسان کی نسبت گمانوں اور شکوک کا شکار ہوجاتا۔ اور جہاں تک بات رائے کی ہے تو میں نے بھی محض رائے کا اظہار کیا ہے۔ جس سے اختلاف...
  14. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    یعنی میرے اللہ کی پناہ مانگنے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟؟
  15. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    میری ناقص سمجھ میں ناجانے کیوں یہ بات نہیں گھس رہی کہ عقل کا عشق سے عین کے علاوہ کیا تعلق ہے۔ سوال ہے اعتراض نہیں۔ اگر تھوڑی وضاحت فرما دیں۔
  16. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    ضرور ان شاء اللہ۔ اک اشتیاق ہے آپ کی ملاقات کا۔
  17. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    محمد تابش صدیقی میرے جمیعت سے نہ ہونے نے آپ کو غمناک کر دیا ہے؟
  18. حسن محمود جماعتی

    جان پہچان

    زیک بھائی ویسے تو مہندس ہیں اور منطقی گفتگو کرتے ہیں۔ لیکن ناجانے یہ غیر منطقی جملہ کیسے سر زد ہو گیا؟؟
  19. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    اللہ کی شان میں ابھی اسی علاقے سے متعلق احادیث پڑھ رہا تھا۔ پاکستان میں کہاں سے ہیں؟ ملاقات کی کوئی صورت؟؟
  20. حسن محمود جماعتی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    بو علی اندر غبار ناقہ گم دست رومی پردۂ محمل گرفت
Top