محبوب رب عرش ہیں اس سبز قبہ میں
پہلو میں جلوہ گاہ عتیق و عمر کی ہے
افضل ہیں جہاں بھر سے شہنشاہ مدینہ
افضل ہے یونہی سایۂ کاشان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(فقیر حسن محمود جماعتی)
جناب من! الفاظ نہیں ہیں کہ آپ سے کیا کہا جائے، اللہ اور اس کا حبیب آپ سے راضی ہوں، اور آپ کو اور آپ کی نسلوں کو یہ...