راحیل بھائی شدید خود غرضی میں دوسری بات موضوع سے ہٹ کر تحریر سے متعلقہ،
کرب کی جس کیفیت کا آپ نے ذکر کیا ہے میں اسے نعمت گردانتا ہوں۔ یہ احساس کا اوج ہے۔ جو توڑ کے رکھ دیتا ہے اور نچوڑ لیتا ہے۔ مجھے اس میں لطف آتا ہے۔ میں اس درد، کرب، شدت، الاؤ اور جلن کی کیفیت کو کرم سمجھتا ہوں۔ یہ بہت کم...