کہنے کا مقصد یہ تھا کہ علم کے جس میدان میں آپ سوال کر رہے ہیں وہاں آپ کی علمی حیثیت کیا ہے؟؟ کیا بات اہمیت رکھتی ہے یا نہیں؟ سوال اور اعتراض میں فرق ہے یا نہیں؟؟
عبد اللہ تم نے میرا بند سوئچ آن کر دیا ہے۔ اس کے لیے اب مجھے خود کو مکمل شٹ اپ کرنا پڑے گا۔ جواب اتنا ہے کہ اتنا شدید سچ کہ۔۔۔ چل یار رہنے دے۔ خوش رہو۔
اس پر مجھے خالد مسعود صاحب کی بات یاد آگئی۔
کہتے کراچی میں ایک مشاعرے میں اک بھیا نے پوچھا، بھیا یہ "چول" کیا ہوتا ہے۔ فرمانے لگے بھائی یہ چول سمجھایا نہیں دکھایا جا سکتا ہے۔
بندہ ہو جاتا ہے پزل چوبارے پر
رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر