نتائج تلاش

  1. مغزل

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں" لیجے صاحب محفل میں پیش ہے ملاحظہ کیجے ۔۔
  2. مغزل

    غالب کے بارے ایک افسانہ ۔ گفتئہ غالب سے اقتباس

    چہ خوب ، شکریہ خرم اچھا اقتباسیہ پیش کیا ہے سلامت رہیں ۔
  3. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    شکریہ خالہ جان ۔۔ پر میں غزل تو نہیں ۔۔ میں تو سراپا غزل ہوں یعنی ’’ مغزل ‘‘ ۔۔۔:blushing: م۔م۔مغل ۔۔۔ :angel: ویسے خالہ جان امین نے کیا تعارف کروایا میرا ؟؟:blushing:
  4. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    شکریہ خالہ جان۔۔۔ لیجے آپ کی نذر ایک شعر ۔۔ ( آپ کے وسیلے سے تمام ماؤں کے لیے ) ہائے وہ رات جو احباب میں کٹ جاتی تھی ہائے وہ ہاتھ جو دروازہ کھلا رکھتے تھے ۔۔۔۔ لیاقت علی عاصم
  5. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    شکریہ خالہ جان ( مہ جبین ) ۔۔ کرم نوازی کے لیے ممنون ہوں۔۔ میرا تعارف تو یقیناً امین کی وساطت سے آپ کو حاصل ہوگا۔
  6. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    غزل سرا سے تھے سرِ بزم حضرتِ عاطفؔ اب ان کے بعد سماعت کریں گے ہم احساسؔ حاضرینِ مشاعرہ روایت رہی ہے کہ سامعین شعراء کے کلام پر خوب داد سے نوازتے ہیں یہاں آج ایک کمی محسوس ہورہی ہے کہ شکریہ کے کم از کم پانچ چھ مواقع ہونے چاہیے تھے۔۔ لیجے میں اگلے شاعر کو دعوتِ کلام دینے دینے لگا ہوں آپ کا بھی...
  7. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    جنابِ جگر صحرائی کی صحرانوردی کے بعدمیں جس نوجوان شاعر کو دعوتِ سخن دینے لگا ہوں ان کا بنیادی تعلق پاکستان سے ہے اور آپ ادبی خانوادے سے ہیں ۔جناب کا اسمِ تعارف سید عاطفؔ علی ولد سید خورشید ؔعلی متخلص ضیاء ؔ تلمیذ عزیز ؔجے پوری تلمیذ آگاہ تلمیذ مرزا اسدؔ اللہ خان غالب ؔہے ۔سید عاطفؔ علی صاحب پیشہ...
  8. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    قارئینِ بزم اب میں دعوتِ سخن دینے لگا جناب ’’ جگرؔ صحرائی ‘‘ کو کہ تشریف لائیں اور اپنے طرحی کلام سے مشاعرہ کو رونق عطا کیجے ۔۔ جناب جگرؔصحرائی ۔۔۔۔۔ جناب جگر ؔصحرائی کا مزید کوئی تعارف حاصل نہیں ہے کہ پیش کیا جائے آپ کا ایک ہی مراسلہ شاملِ محفل ہے ، تیکنیکی طور پر اتنا معلوم ہوسکا ہے کہ آپ کا...
  9. مغزل

    مشاعرے کی لڑی میں مصروف۔۔ حاضر بشرطِ فرصت

    مشاعرے کی لڑی میں مصروف۔۔ حاضر بشرطِ فرصت
  10. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ آداب اہالیانِ بزم۔ مشاعرے کی ابتدا کرتے ہوئے مجھے باباجانی ،نبیل بھائی ، وارث صاحب، سعود بھائی، فاتح بھائی اور فرخ منظور کی محبتیں اور حوصلہ افزائی نصیب رہی یہ میری خوش بختی ہے ۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ غزل محض پرگوئی کا نام نہیں ۔ سو جوں جوں طبیعت رواں ہوئی میں نے...
  11. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    مشاعرے میں شریک شعرائے کرام کے اسمائے گرامی مشاعرے کی کاروائی اور تمام تر حفظِ مراتب کے مطابق -------------- مہمانِ خاص: جناب منصور آفاق ؔ جناب فاتحؔ الدین بشیر محمود جناب نوید ؔ ظفر کیانی جناب انیس ؔ فاروقی جناب شاہین فصیح ؔربانی محترمہ غزل ناز غزل ؔ جناب محمد خلیل ؔ الرحمٰن جناب...
  12. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ صراحت: طرح مصرع : از : خدائے سَخُن محمدتقی المعروف میرتقی میرؔ ’’ یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے ‘‘ قوافی : جہاں ، مکاں (غیرہ) ردیف : سے اُٹھتا ہے ------------------ صدارت : خدائے سخن محمدتقی المعروف میرتقی میرؔ مہمانِ خاص : منصور...
  13. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    اعلان مشاعرے کی حتمی لڑی کا کام جاری ہے ۔۔ کلام شامل کرنے کی لڑی اپنی مدّت پوری ہونے کی وجہ سے مقفل کی جاچکی ہے ۔۔ دوست احباب کی محبتوں کے لیے سراپا تشکر ہوں کہ مشاعرے میں آپ شرکت نے محفل کے حسن میں ضافہ کیا۔۔ (منتظمین اب اشتہار کا گوشہ خالی کرسکتے ہیں) مدیر : شعبہ اردو ادب
  14. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    اعلان مشاعرے کی حتمی لڑی کا کام جاری ہے ۔۔ لڑی اپنی مدّت پوری ہونے کی وجہ سے مقفل کی جاتی ہے ۔۔ دوست احباب کی محبتوں کے لیے سراپا تشکر ہوں کہ مشاعرے میں آپ شرکت نے محفل کے حسن میں ضافہ کیا۔۔ (منتظمین اب اشتہار کا گوشہ خالی کرسکتے ہیں) مدیر : شعبہ اردو ادب
  15. مغزل

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    کراچی میں بھی بہت سے اخبارات کی زینت بنی یہ خبر۔۔ وللہ اعلم
  16. مغزل

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    اویس قرنی بھائی اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ۔ قتیلانِ غالب کی جانب سے فرشی سلام قبول کیجے ۔۔ امید ہے کہ آپ ایسی ہستی سے محفل کی رونقوں میں اضافہ ہوگا اور ہمیں سیکھنے کو ملے گا۔والسلام
  17. مغزل

    آج کا شعر - 5

    یہ سخن نافہِ ختن ہے میاں یہ جو میرے دہاں سے اٹھتا ہے م۔م۔مغل
  18. مغزل

    کلام غالب سرائیکی میں

    ضرور پیارے صاحب ، ہمیں خوشی ہوگی۔۔
  19. مغزل

    غیر متوقع اردو ویب ڈاؤن ٹائم

    گوگل کروم میں بالکل نہیں چل رہی تھی سائٹ۔ فائرفوکس میں چلا رہا ہوں۔ پہلےمیں سمجھا کہ گوگل والوں نے اصول و ضوابط بدل دیے ہیں شاید یہ وجہ ہو
  20. مغزل

    ایک ادبی خوش خبری

    بسم اللہ کریں بھائی صاحب۔۔ ہمیں امید ہے کہ آپ یہ کام سرانجام دے سکتے ہیں۔۔
Top